ہفتہ، 24 جون، 2023

پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک داؤد فیملی کون ہے

0 comments
پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ’داؤد فیملی‘ کے کاروبار کا آغاز 20ویں صدی کے اوائل میں ہوا جب ایک یتیم نوجوان احمد داؤد نے پتھارے پر کپڑے کے تھان لگانا شروع کیے اور پھر بمبئی میں یارن کی دکان کھولی۔ حال ہی میں ٹائٹن آبدوز کے حادثے میں اس خاندان کے دو افراد کی موت ہوئی جو ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے سمندر کی گہرائی میں گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rasPShn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔