جمعہ، 23 جون، 2023

بحیرہ روم میں 9 برس میں 27 ہزار ہلاکتیں: اسامہ جن کے جال میں مچھلیوں کے ساتھ لاشیں بھی پھنستی ہیں

0 comments
30 سالہ اسامہ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں تین دن کے دوران اُن کے جال میں 15 تارکین وطن کی لاشیں پھنسی ہیں۔ ’ایک بار مجھے ایک بچے کی لاش ملی۔ میں رو پڑا۔ بالغوں کی بات مختلف ہے کیونکہ وہ کچھ جی چکے تھے لیکن بچے انھوں نے تو کچھ نہیں دیکھا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ans1thu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔