ہفتہ، 24 جون، 2023

ٹائٹن آبدوز اور یونان کشتی حادثے پر میڈیا کوریج: یہ اس دنیا کی عکاس ہے جس میں ہم رہتے ہیں

0 comments
ٹائٹن نامی تفریحی آبدوز میں پانچ افراد کی موت اور یونان کے ساحل کے قریب سینکڑوں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنا دو بہت مختلف حادثے ہیں مگر ناقدین کی رائے ہے کہ ان کے نتیجے میں ایک جیسا ریسکیو آپریشن نہیں کیا گیا اور نہ ہی دونوں میں ایک جیسی دلچسپی ظاہر کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8jbl3ud
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔