پیر، 3 جولائی، 2023

چین کی پاکستان اور ایران سے سکیورٹی معاملات میں بڑھتی قربت پر انڈیا کو کیا تشویش لاحق ہے

0 comments
پاکستان، چین اور ایران تجارت کے تحفظ اور علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کے لیے سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی میں تعاون کو بڑھا رہے ہیں جبکہ انڈین میڈیا میں یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ بیجنگ کی حمایت سے تہران اور اسلام آباد کے بڑھتے ہوئے تعلقات انڈیا کے لیے مشکلات پیدا کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jt6DLm1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔