جمعہ، 3 جنوری، 2025

سابق امریکی فوجی، دولت اسلامیہ کا جھنڈا اور فورڈ ٹرک: نیو اورلینز میں 15 افراد کو گاڑی تلے کچلنے والا شمس الدین کون تھا؟

0 comments
پولیس نے حملہ آور کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کی ہے اور دعوی کیا ہے کہ حملہ آور نے جان بوجھ کر ایسا کیا اور وہ تباہی مچانے پر تلا ہوا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uiFS1gm
via IFTTT

سقوط غرناطہ: جب مسلمان حکمران نے ’جنت کی کنجیاں‘ مسیحی بادشاہوں کے حوالے کیں

0 comments
ریکونکوِسٹا کے نام سے جانے جاتے تقریباً آٹھ صدیوں پر محیط مہمات کے ایک سلسلے میں پندرہویں صدی کے اواخر میں تیزی آ گئی۔ ان مہمات سے مسیحی سلطنتوں کا مقصد مسلمانوں کے زیرِاثر آیبیرین علاقوں پر دوبارہ حکومت کرنا تھا، جنھیں اجتماعی طور پر الاندلس کہا جاتا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oy5jKgh
via IFTTT

جمعرات، 2 جنوری، 2025

’میں نے تو کلمہ پڑھ لیا تھا‘: ایک چھوٹا سا پرندہ ہوائی جہاز کو کیسے تباہ کر سکتا ہے؟

0 comments
اس مضمون میں ہم نے جہاز اڑانے کا تجربہ رکھنے والے ماہر پائلٹوں، پاکستان میں ائیر پورٹس اتھارٹی و سول ایوی ایشن کے ترجمان اور ایئر پورٹ مینیجرز اور تکنیکی ماہرین سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ایک چھوٹا سا پرندہ ہوائی جہاز کو کیسے تباہ کر سکتا ہے اور کیا پرندوں کے سبب ہونے والے حادثات سے بچا جا سکتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/2p73BUH
via IFTTT

سچن تندولکر نے جس دس سالہ لڑکی کو راتوں رات سٹار بنا دیا وہ انھیں جانتی تک نہیں

0 comments
تنڈولکر نے ایک دس سالہ لڑکی کے بولنگ ایکشن کی تعریف کی اور کہا کہ اس میں سابق انڈین فاسٹ بولر ظہیر خان کی ’جھلک‘ نظر آتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WOzr0pm
via IFTTT

بدھ، 1 جنوری، 2025

غزہ میں ’ہائپوتھرمیا‘ سے نومولود بچوں کی اموات: ’اسے چھو کر دیکھو، یہ سردی سے جم چکا ہے‘

0 comments
نومولود بچوں کے جسم میں درجہ حرارت برقرار رکھنے کا نظام مکمل طور پر فعال نہیں ہوتا اور اگر انھیں کسی ٹھنڈی جگہ رکھا جائے تو آسانی سے ہائپوتھرمیا ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cie09pq
via IFTTT

یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹوں کا گاؤں‘ جہاں بچہ بچہ ڈنکی لگا کر یورپ جانے کا خواب دیکھ رہا ہے

0 comments
یہی وہ گاؤں ہے جہاں سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ عابد جاوید اٹلی جانے کی غیر قانونی کوشش میں ہلاک ہوئے۔ لیکن معاشی آسودگی کے باوجود ایک ساتویں جماعت کے بچے نے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا؟ اسی سوال کا جواب جاننے کے لیے بی بی سی نے موریکے ججہ کا دورہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gBQyaX2
via IFTTT