ہفتہ، 4 جنوری، 2025

’ممی میں آ گیا ہوں دبئی‘: انڈیا کے بادل بابو جو محبت میں گرفتار ہو کر منڈی بہاؤالدین کی جیل پہنچ گئے

0 comments
20 سالہ بادل بابو غالباً اتنی جلدی میں انڈیا سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے کہ انھوں نے اپنے ساتھ کوئی شناختی دستاویز بھی نہیں رکھا اور ان کی پریشان حال والدہ یہ دستاویز مقامی میڈیا کو دکھا کر انڈین حکومت سے ان کی واپسی کی اپیل کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bQA8NsT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔