بدھ، 29 جنوری، 2025

’بولنے کی آزادی کے خلاف‘ قرار دیے جانے والا پیکا ایکٹ ترمیمی بِل سینیٹ سے بھی منظور، صحافتی تنظیموں کا احتجاج

0 comments
پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد آج سینیٹ نے بھی متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے تاہم ملک بھر میں اپوزیشن جماعتیں اور صحافتی تنظیمیں اس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DNMWVH7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔