بدھ، 22 جنوری، 2025

پنجاب حکومت اپنے شہریوں پر اسلام آباد یا دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی کیوں عائد کرنا چاہتی ہے؟

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب نے اپنے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ایک ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر صوبوں (سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان) میں اپنی گاڑیوں کو رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fquHKvW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔