جمعرات، 9 جنوری، 2025

ہمایوں: اپنے بھائی کے قتل سے انکار کرنے والے مغل بادشاہ جن کی نرمی کا ان کے دشمنوں اور اپنوں نے ناجائز فائدہ اٹھایا

0 comments
کابل ہمایوں کے بھائی کامران مرزا کے پاس تھا، جو وہ کسی بھی صورت میں اپنے بھائی کو دینے کے لیے تیار نہ تھے۔ اس کے برعکس، کامران نے شیر خان سے رابطہ کیا اور یہ پیشکش کی کہ وہ اپنے بھائی کے خلاف بغاوت کر کے ان کے ساتھ مل جائیں گے، بشرطیکہ انھیں پنجاب کا بڑا حصہ دے دیا جائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WLjzgEc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔