منگل، 21 جنوری، 2025

ٹرمپ کے پہلے ہی دن ’سر چکرا دینے والے‘ وعدے: کرپٹو ذخائر اور ’امریکی تاریخ کا سب سے بڑا‘ ڈیپورٹیشن پلان

0 comments
ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کر رکھا ہے کہ سوموار کو امریکی صدارت سنبھالتے ہی پہلے دن میں وہ ’لوگوں کے سر چکرا دیں گے۔‘ عہدے کا حلف اٹھانے کے چند ہی گھنٹوں کے اندر توقع کی جا رہی ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے احکامات کا ایک سیلاب سامنے آئے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wWBs3X0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔