جمعہ، 31 جنوری، 2025

ٹرمپ کا تارکین وطن کو گوانتانامو بھیجنے کا اعلان اور امریکہ کے وہ شہر جو ’تارکین وطن کی پناہ گاہیں‘ ہیں

0 comments
صدر ٹرمپ نے ملک سے دس لاکھ افراد کو نکالنے کے ہدف کے ساتھ بغیر قانونی دستاویزات والے تارکین وطن کے لیے ملک بدری کی سخت پالیسی نافذ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اور ان کے ساتھ ساتھ ان کے اعلیٰ حکام نے بھی تارکین وطن کی پناہ گاہ کہلانے والے شہروں پر اپنی نگاہیں جما رکھی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/A9rYjPI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔