جمعہ، 4 اپریل، 2025

چار اپریل اور پیپلزپارٹی کی مجبوریاں

0 comments
اگر پیپلز پارٹی کو یہ گمان ہے کہ آپ اپنی مرضی سے موجودہ ہائبرڈ ڈھانچے سے باہر نکل جائیں گے تو یہ فیصلہ بھی ان کی رضامندی کے بغیر کیسے ممکن ہے جنھوں نے آپ کو موجودہ سیٹ اپ کا ستون بنایا۔ from BBC News اردو https://ift.tt/zsMfx6C via IFT...

پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی کیسے ممکن ہوئی اور کیا یہ ریلیف طویل عرصے تک برقرار رہ پائے گا؟

0 comments
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی کے بارے میں ماہرین توانائی کا کہنا ہے کہ ایسا فوری طور پر ممکن نہیں ہوا بلکہ اس کے پس پردہ توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت ہے جو گزشتہ کئی ماہ سے ہو رہی تھی لیکن کیا صارفین کے لیے یہ ریلیف طویل مدت تک برقرار رہ سکے گی؟ from BBC News اردو https://ift.tt/eBgqNYV via IFT...

پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں ’تاریخی ریلیف‘ اور ’آئی ایم ایف کو قائل کرنے‘ کے حکومتی دعوے

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 7.69 روپے فی یونٹ کی کمی کی گئی ہے۔ from BBC News اردو https://ift.tt/p04GPLV via IFT...

ٹرمپ کا ’یوم آزادی‘ اور پاکستان سمیت 100 ممالک پر نئے ٹیرف کا اعلان جسے ’عالمی تجارتی نظام پر ایٹم بم گرانے جیسا عمل‘ قرار دیا گیا

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ممالک سے امریکہ میں درآمد ہونے والی اشیا پر نئے ٹیرف (ٹیکس) کے نفاذ کا اعلان کیا ہے اور ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے، جس پر 29 فیصد ٹیرف عائد ہو گا لیکن اس کا مطلب کیا ہے اور اس کا بوجھ کون اٹھائے گا؟ from BBC News اردو https://ift.tt/tndY1P8 via IFT...

جمعرات، 3 اپریل، 2025

’الٹی پھینک کھڑی ہو جائے گی‘: سچن سمیت بہترین بلے بازوں کو چکرانے والی گیند کے موجد کی کہانی

0 comments
ثقلین کے بھائیوں کو لگا کہ لڑکے میں ’سپارک‘ ہے اس لیے پہلے اس سے وکٹ کیپنگ کروائی اور پھر فاسٹ بولنگ، مگر دونوں میں عدم دلچسپی کے بعد انھیں آف سپنر کی حیثیت سے ٹیم میں کھلایا گیا۔ from BBC News اردو https://ift.tt/M5BWmfH via IFT...

انٹرنیٹ، 1000 ٹی وی چینل اور کمپیوٹر: بل گیٹس کی 32 سال قبل پیش گوئیاں اور مائیکرو سافٹ کی کامیابی کی کہانی

0 comments
آج سے تقریباً 50 سال قبل بل گیٹس اور پال ایلن نے مائیکروسافٹ کی بنیاد رکھی تھی۔ 1993 میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے 21ویں صدی کی سب سے اہم ایجادات کے بارے میں بات کی۔ from BBC News اردو https://ift.tt/o7Ijds3 via IFT...

بدھ، 2 اپریل، 2025

میک اپ: خوبصورتی کا سامان جو آپ کے لیے ’خطرناک‘ بھی ثابت ہو سکتا ہے

0 comments
ایمانداری سے بتائيں آپ نے آخری بار کب میک اپ پروڈکٹس کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ چیک کی تھی؟ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ میعاد ختم ہونے والا میک اپ آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے، یا آپ کی صحت کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے؟ from BBC News اردو https://ift.tt/60JLDqr via IFT...

منگل، 1 اپریل، 2025

چاند کا تنازع اور ’توہم پرستانہ اقتدار پسندی‘: جب عید کے ’سرکاری اعلان‘ سے اختلاف پر علما کو جیل جانا پڑا

0 comments
سیاست دان اور مذہبی عالم کوثر نیازی اپنی کتاب ’مشاہدات و تاثرات‘ میں لکھتے ہیں کہ ’سحری کے وقت مسجدوں سے اعلان ہوا کہ کل عید نہیں ہوگی۔ ادھر حکومت نے بھی عید کو اپنے وقارکا مسئلہ بنا لیا اور اس نے اگلے دن اوقاف سے تنخواہیں پانے والے تمام علما کو مجبورکیا کہ وہ نماز عید کی امامت کرائیں۔‘ from BBC News اردو https://ift.tt/O8YRdpl via IFT...

’میں آپ کو لکھ پتی بنا سکتا ہوں‘: برطانیہ کے جعلی سپانسر سرٹیفیکیٹ، وجود نہ رکھنے والی نوکریاں اور جعل ساز ایجنٹ

0 comments
برطانیہ کے کیئر سیکٹر میں ملازمت کا جھانسہ دے کر غیر ملکی افراد کو فراڈ کا نشانہ بنانے والے ایجنٹ کیسے کام کرتے ہیں؟ بی بی سی نے خفیہ طریقے سے ان کی کارروائی کو فلم کیا ہے۔ from BBC News اردو https://ift.tt/WlhOYfD via IFT...