پیر، 14 اپریل، 2025

یوکرین کے شہر پر روس کا دہرا میزائل حملہ، 34 افراد ہلاک: ’مذاکرات سے بمباری نہیں رُکی‘

0 comments
یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں دو بچوں سمیت 34 افراد ہلاک جبکہ 117 زخمی ہوئے ہیں۔ کیئو کے مغربی اتحادیوں نے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ادھر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ’مذاکرات سے کبھی میزائل حملے اور فضائی بمباری نہیں رُکی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/eDcbuon
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔