ہفتہ، 19 اپریل، 2025

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا

0 comments
چار سال سے امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی بالادستی کی دوڑ میں چِپس میدان جنگ بنی ہوئی ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب ایک انتہائی پیچیدہ اور نازک مینوفیکچرنگ کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھانا چاہتے ہیں جسے مکمل کرنے میں دیگر خطوں کو کئی دہائیاں لگ گئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LXQrOfF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔