ہفتہ، 12 اپریل، 2025

’لڑکے اب کھانا بھی نہ کھائیں؟‘: پشاور زلمی کی دعوت، مندی کا چرچا اور کوہلی کا ڈائٹ پلان

0 comments
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں بشمول کپتان بابر اعظم کو رات کے کھانے پر مدعو کیا اور مہمان نوازی کا ثبوت دیا۔ مگر بعض ناقدین کی نظریں کھلاڑیوں کی پلیٹوں پر جمی ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QJ9rohl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔