بدھ، 23 اپریل، 2025

’نوعمری میں حمل کو عام کرنا‘: روس کا سکول، کالج کی طالبات کو حاملہ ہونے کی ترغیب دینے کا متنازع اقدام کیا ہے؟

0 comments
بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے روسی حکام مختلف طریقے اپنا رہے ہیں۔ سنہ 2025 کے آغاز سے اب تک روس کے 27 خطوں (صوبوں) میں حکام نے ہائی سکول اور یونیورسٹی کی سطح پر زیر تعلیم حاملہ طالبات کے لیے معاوضوں کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان لڑکیوں کو بچوں کی پیدائش کی جانب راغب کیا جا سکے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DYadleC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔