ہفتہ، 26 اپریل، 2025

ٹک ٹاکرز میں مقبول ’سی موس‘ کہلائی جانے والی سمندری گھاس کیا واقعی سپر فوڈ ہے؟

0 comments
آج کل ٹک ٹاک پر ہر جگہ سی موس کہلائی جانے والی سمندری گھاس کے چرچے ہیں۔ کچھ کا دعوی ہے کہ اس کے استعمال سے آپ کی جلد چمکیلی ہو جائے گی، کچھ لوگ اسے وزن کم کرنے کے لیے ایک بہترین غزا قرار دیتے ہیں جبکہ کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ اس سے آپ کے معدے کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ تو کیا اس سمندری پودے کے واقعی اتنے فوائد ہیں جتنے بتائے جا رہے ہیں یا یہ محض ایک ٹرینڈ ہی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/ClhZNL5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔