جمعہ، 5 جون، 2026

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک، حزب اللہ نے جنگ بندی معاہدے کو مسترد کر دیا

0 comments
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ اس دوران ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔ یہ تازہ کارروائی لبنان اور اسرائیلی حکومتوں کے درمیان جنگ بندی کے منصوبے پر اتفاق کے ایک روز بعد سامنے آئی تاہم حزب اللہ نے جنگ بندی کے معاہدے کو مسترد کرنے کرتے ہوئے اسے ’شکست تسلیم کرنے کے مترادف‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sd32OTZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔