اتوار، 14 جون، 2026

لینڈ کروزر اور ’لگژری‘ الیکٹرک ایس یو ویز سمیت پاکستان میں کون سی گاڑیاں مہنگی ہو سکتی ہیں؟

0 comments
پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جہاں چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کے نظام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی وہیں 2000 سی سی انجن سے بڑی گاڑیوں اور ’لگژری‘ الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kwIsy20
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔