جمعہ، 5 جون، 2026

احسن اقبال کا بیان اور وزیر خزانہ کے مشیر کی وضاحت: پاکستان نے بانڈز کے ذریعے ایک ارب ڈالر حاصل کر کے ’جشن‘ کیوں منایا؟

0 comments
احسن اقبال نے کہا تھا کہ ’کسی بھی ملک کے لیے یہ نہایت شرمناک بات ہے کہ ہم کوئی بانڈ فلوٹ کریں اور اس پر جشن منائیں۔ بانڈ قرضہ ہے۔‘ اس پر وزارت خزانہ کے ترجمان خرم شہزاد نے کہا ہے کہ بانڈز کے ذریعے سرمایہ کاری حاصل کرنا اور برآمدات بڑھانا ’مسابقتی ترجیحات نہیں‘ بلکہ دونوں ہی حکومتی ترجیحات میں شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/s1jDxQU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔