اتوار، 28 جون، 2026

ایف آئی اے کا اسلام آباد سے ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد کرنے کا دعویٰ: حمل کے دوران بننے والے عضو کی قیمت کیا ہے اور یہ کہاں استعمال ہوتا ہے؟

0 comments
ایف آئی اے کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اسلام آباد میں واقع دو گھروں سے 500 کلوگرام سے زیادہ انسانی پلیسنٹا برآمد کرتے ہوئے تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ پلیسینٹا کیا ہوتا ہے، اس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں کتنی ہے اور یہ کِن مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/rpjAcQ3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔