ہفتہ، 22 اپریل، 2023

’مائیں آ کر کہتی ہیں کہ بیٹی کا رشتہ آ رہا ہے، بس جلدی سے اس کا رنگ گورا کر دیں‘

0 comments
پاکستان میں گوری رنگت کے جنون میں بازار میں موجود رنگ گورا کرنے والی سستی کریموں سے بات کافی آگے نکل چکی ہے۔ اب رنگت کی تبدیلی کے لیے انجیکشنز، لائٹننگ لیزرز، پی آر پی اور اس جیسے کئی علاج اور طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔ جن کی افادیت پر امریکہ سمیت مختلف ممالک میں سوال بھی اٹھائے گئے ہیں اور ان کے استعمال پر متنبہ بھی کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WZUMkSL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔