پیر، 4 جون، 2018

The Shame in Puerto Rico... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/2kJneLx

A Daring Plan to Fix the Subways... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/2srWpzQ

Some Good News — Seriously — About Politics... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DAVID LEONHARDT from NYT Opinion https://ift.tt/2JdbqMf

As Calls for Action Crescendo, de Blasio Takes On Segregated Schools... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ELIZABETH A. HARRIS from NYT New York https://ift.tt/2ssze8w

From Staff to Stave... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DANIEL J. WAKIN from NYT Times Insider https://ift.tt/2HeTC1n

Populists, Britain, Denmark: Your Monday Briefing... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DAN LEVIN from NYT Briefing https://ift.tt/2LYRVbU

‘Westworld,’ Season 2, Episode 7: Skeletons in the Closet... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By SCOTT TOBIAS from NYT Arts https://ift.tt/2szS7Xp

‘Billions’ Season 3, Episode 11: Salt to Taste... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2JdKqwe

Guatemala volcano: Dozens die as Fuego volcano erupts.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Twenty-five people are killed and Guatemala City airport closes after Fuego spews lava and ash.

from BBC News - World https://ift.tt/2Juanes

Trump 'could pardon himself over Russia but won't', says Giuliani.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
His lawyer says he "probably" has the power to pardon himself in the Russia collusion investigation.

from BBC News - World https://ift.tt/2JaPEbP

Dancing FBI agent drops gun during backflip and shoots man in leg.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The off-duty agent pulled a crowd on a Denver dance floor but his finale almost ended in disaster.

from BBC News - World https://ift.tt/2J5QY3L

Italy minister urges end to Sicily 'refugee camp'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Italy's new interior minister pushes his tough line on immigration on a visit to southern ports.

from BBC News - World https://ift.tt/2sCQabN

Australian bank offers to pay record fine.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Australia's largest lender was accused of breaching money laundering and terror financing laws.

from BBC News - World https://ift.tt/2Lju4mf

San Diego marathon: 'Active shooter' arrested near finish line.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The suspect, reportedly a woman, allegedly fired shots near the finishing line of the race.

from BBC News - World https://ift.tt/2JcR0Df

Slovenia election: Anti-immigrant SDS is largest party.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
With nearly all votes counted the SDS is the biggest party on 25% but may struggle to form a coalition.

from BBC News - World https://ift.tt/2ste7Dd

Berlin Cathedral: Police officer shoots 'rampaging' man in leg.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
A knife-wielding 53-year-old Austrian man is shot in the leg during a rampage in the building.

from BBC News - World https://ift.tt/2xAcIj7

Tunisia boat capsizes killing dozens of migrants.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
At least 48 people drowned in the incident off the eastern coast of Tunisia, the government says.

from BBC News - World https://ift.tt/2srfAd4

Nigeria: Dozens killed by cattle thieves in Zamfara state.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Cattle-related violence is now said to have killed more people than the country's Boko Haram conflict.

from BBC News - World https://ift.tt/2kJynMo

Syria's President Assad 'to visit North Korea'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The trip would be the first time Kim Jong-un has hosted a head of state, but no date is set.

from BBC News - World https://ift.tt/2HhzRGp

Volcano survivor says her family was buried.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Twenty-five have been killed and hundreds injured after Guatemala's Fuego volcano erupted, officials say.

from BBC News - World https://ift.tt/2kMmQvM

Meet the UN's nuclear inspectors.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
BBC News went to the IAEA’s labs at Seibersdorf near Vienna to find out how they inspect the world's nuclear sites.

from BBC News - World https://ift.tt/2xEUvAT

World Cup 2018: The volunteer who wants his city cleaner for the championship.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
In the historic Russian city of Nizhny Novgorod, one volunteer is fighting litter on the streets.

from BBC News - World https://ift.tt/2sCMarT

My 84-year-old husband now does my make-up.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
When Mona's deteriorating sight meant she could no longer apply her own make-up, her loyal husband Des stepped in, and started taking lessons.

from BBC News - World https://ift.tt/2HgRvdv

The Swiss master watchmaker running out of time.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Philippe Dufour has been making watches by hand for 50 years but has no-one to pass his skills on to.

from BBC News - World https://ift.tt/2stVXRH

Why South African children are drowning in toilets.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
When schoolboy Michael Komape fell into a pit latrine to his death in 2014 it shocked many in South Africa.

from BBC News - World https://ift.tt/2sv5Tdz

'Looking for my mother, I found my twin instead'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Adoptee Kiran Gustafsson went to India to find her biological mother - and found a twin brother instead.

from BBC News - World https://ift.tt/2HfZCqZ

Colourism: Do light-skinned black women have it easier in showbiz?.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Newsbeat examines the debate about whether colourism has an impact on celebrity success.

from BBC News - World https://ift.tt/2sEzAIo

Promise that could get more women into power.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Women are under-represented in government and big business, but there may be an easy way to change that.

from BBC News - World https://ift.tt/2J88yV9

Soyuz space capsule brings ISS crew back after five month mission.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Pictures from the steppes of Kazakhstan as a Soyuz capsule brings three crew members back from the ISS.

from BBC News - World https://ift.tt/2Juayq9

Who owns treasure hidden under the sea?.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Claims over shipwrecks have led to long legal battles over the years.

from BBC News - World https://ift.tt/2sCF2LX

صدر ٹرمپ خود کو معاف کرنے کا اختیار رکھتے ہیں: ٹرمپ وکیل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کے کیس میں صدر ٹرمپ کے پاس خود کو معاف کرنے کا اختیار ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sreZYG
via IFTTT

صحرائے تھر میں واقع درگاہ جہاں ہندو اور مسلمان ساتھ افطاری کرتے ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مٹھی شہر میں ایک درجن کے قریب مسلمان بزرگوں کی درگاہیں موجود ہیں اور تمام ہی کے منتظمین ہندو برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HiPQ78
via IFTTT

اگر پاکستان کاؤنٹر اٹیک نہ کرتا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اس میں دو رائے نہیں کہ کل دوپہر تک پاکستان کے لیے میچ میں واپس آنا دیوانے کا خواب تھا لیکن اگر پاکستانی بلے باز ’اور تیز کھیلنے‘ کی بجائے کچھ تحمل سے کام لیتے تو اننگز کی شکست سے ضرور بچا جا سکتا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sF8ZuP
via IFTTT

’میسی، آپ میچ میں شرکت نہ کریں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
70 فلسطینی بچوں کے ایک گروپ نے ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھیں اسرائیل کے خلاف نو جون کو کھیلے جانے والے دوستانہ میچ میں شرکت نہ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JsQjsO
via IFTTT

اتوار، 3 جون، 2018

بد معاش امید وار!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انتخابات کے دن آئے اور ملک کے کونے کونے سے 'بدمعاش امیدوار' نکل نکل کر برساتی مینڈکوں کی طرح سامنے آ نے لگے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LToKac
via IFTTT

لیڈز ٹیسٹ: انگینڈ 363 رنز پر آﺅٹ، پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

Tanzanian conjoined twins Maria and Consolata die aged 22.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Maria and Consolata Mwakikuti were well-known in the country and their deaths have caused sadness.

from BBC News - World https://ift.tt/2kM0c70

Good News for Women With Breast Cancer: Many Don’t Need Chemo... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DENISE GRADY from NYT Health https://ift.tt/2Hf6Awk

U.S.-China Trade Talks End in an Impasse... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By KEITH BRADSHER from NYT World https://ift.tt/2sBuD37

سرحد پار سے پاک فوج پر حملوں میں 5 جوان زخمی، 6 دہشت گرد ہلاک...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

ریحام خان اور(ن) لیگ نے عمران خان پر کیچڑ اچھالنے کیلئے 10 کروڑ کی پشکش کی، سلمان احمد...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

چیف جسٹس نے زینب قتل کیس پر بننے والی فلم کا نوٹس لے لیا...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بڑی برتری کی جانب گامزن.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لیڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ اپنی پہلی اننگز میں بڑی برتری حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LUQgEz
via IFTTT

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل بھی پی ٹی آئی میں شامل...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

China warns US sanctions will void trade talks.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
State news agency Xinhua says trade talks with the US will be void if Washington introduces sanctions.

from BBC News - World https://ift.tt/2Jb8b80

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

’افغانستان میں بچوں کی تقریباً نصف آبادی سکول نہیں جاتی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اتوار کو اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف اور یو ایس ایڈ کی جانب سے پیش کردہ مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد سنہ 2002 کے بعد پہلی مرتبہ بڑھ رہی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xJiVsS
via IFTTT

Jon Tester, a Democrat in Deep-Red Montana, Isn’t Sweating Trump’s Threats... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By NICHOLAS FANDOS from NYT U.S. https://ift.tt/2Ja5W4J

Fewer Immigrants Are Reporting Domestic Abuse. Police Blame Fear of Deportation.... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By CORA ENGELBRECHT from NYT U.S. https://ift.tt/2xMoJSP

Homes That Sold for Around $1,500,000... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By C. J. HUGHES from NYT Real Estate https://ift.tt/2LRvB46

North Korea, Mueller, N.B.A.: Your Weekend Briefing... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By KAREN ZRAICK and HIROKO MASUIKE from NYT Briefing https://ift.tt/2sG0T5o

سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

جنازے میں فلسطینی لڑکی کے انتقام کا نعرہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسرائیلی فائرنگ میں ماری جانے والی فلسطینی طبی رضاکار رزان النجار کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sBi4ot
via IFTTT

How Texas’ Immigration Policies Silence Domestic Violence Survivors... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By CORA ENGELBRECHT and ISABEL CASTRO from NYT U.S. https://ift.tt/2LSLOGp

’گوگل پینٹاگون کے ساتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر کام نہیں کرے گا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی امریکی وزارتِ دفاع کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر کام کرنے کے ٹھیکے کی تجدید نہیں کرے گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sz6udz
via IFTTT

یقین دلاتا ہوں انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، نگراں وزیراعظم...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

One Family’s Toll on a Cruel Day: 7 Children With Amputated Legs... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ROD NORDLAND from NYT World https://ift.tt/2Hgk9vl

Sarah Collica, Kurt Lehner... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LQHbwe

Dana Knopp, David Wolf... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LVs9Fx

Crafty crayfish removes own claw to escape China hotpot.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
A video captures the moment a brave crustacean escapes a boiling pot at a restaurant in China.

from BBC News - World https://ift.tt/2JeEe7b

ایرانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

رام کی اہلیہ 'سیتا جی ٹیسٹ ٹیوب بےبی تھیں'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا میں حکمراں ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے آئے دن کوئی نہ کوئی ایسا دعویٰ پیش کیا جاتا ہے جس سے پارٹی کو شرمسار ہونا پڑ رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LT1J7i
via IFTTT

ویپنگ ہوتی کیا ہے اور کیا اس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سیشیلز، برازیل، اور ارجنٹینا ان ممالک میں شامل ہیں جہاں الیکٹرانک سگریٹوں پر پابندی لگا دی گئی ہے، تاہم مجموعی طور پر عالمی سطح پر الیکٹرانک سگریٹوں پر خرچ کی جانے والی رقم میں اضافہ ہوا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LX2Suy
via IFTTT

سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

Pope Digs Deeper Into Roots of Chile Sex Abuse Scandal... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Pope Francis dug deeper into the roots of Chile’s sex abuse scandal by meeting Saturday with a group of priests who were trained in a cult-like Catholic community and suffered psychological and sexual abuse there.

from CBNNews.com https://ift.tt/2ss1KY1

چیف جسٹس نے 56 کمپنیز کرپشن کیس میں شہباز شریف کو طلب کرلیا...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

پاک بھارت سابق انٹیلی جنس چیفس آمنے سامنے...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

لیاری کی ’’فلمی صنعت‘‘...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

پلاسٹک کی آلودگی کو شکست دی جا سکتی ہے؟...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

نوازشریف کی چھٹی فوج نے کرائی؟...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

مرجانے پر ناچ گانا اور ڈھول کی تھاپ...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

چیمپئنز ٹرافی قومی ہاکی ٹیم کا نیا امتحان...ضیاء مغل

0 comments
https://ift.tt/2Hf5iRV

Brexit Nightmare: 17-Mile Traffic Jams at the Dover Border... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By STEPHEN CASTLE from NYT World https://ift.tt/2sqBHAm

Ariya Jutanugarn Sweeps Into the Lead at the U.S. Women’s Open... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2xyFosG

Capitals Gain Stanley Cup Momentum With a Win Over the Golden Knights... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2xzoOJj

DeGrom Ties Career High With 13 Strikeouts as Mets Fall Apart... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By WALLACE MATTHEWS from NYT Sports https://ift.tt/2JcclMV

Talia Bailey, Jonathan Plax... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2HePUVL

Philip Chan, Kevin Call... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LVf27s

Lily Hall, David Sarver... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sCP6o8

Katelyn Scharf, Joseph Lichterman... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LUnLGN

Jessica Remstein, Evan Wolff... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sCPlzy

Geada Ford, Bryan O’Connell... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sAUpEF

Erin Carr, Suzanne Shrekgast... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2LTD9Dt

Elena Pravettoni, Roy Martin... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sz62Mo

Coral Dabarera, Eli Edelson... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2kHTe2A

Chelsea Matiash, Jeffrey Furticella... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2HfSXg7

Anna Jones, Adom Crew... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2sqWZOg

Anisa Heravian, Bernard Chang... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2J5r3t7

Angela Macropoulos, Nicholas Tucci... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2kIXE9u

Alison Holliday, Gregory Stepina... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2ss9pFP

Alexis Cronin, Alexander Butler... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion & Style https://ift.tt/2kJKOaX

What’s on TV Sunday: ‘Pose’ and ‘Succession’... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ANDREW R. CHOW from NYT Arts https://ift.tt/2LhnSvf

جی سیون وزرا کی امریکی محصولات پر تنقید، تجارتی جنگ کی تنبیہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یورپی یونین اور کینیڈا نے امریکہ کی جانب سے یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات عائد کرنے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے جبکہ فرانس نے چند دنوں میں ’تجارتی جنگ‘ شروع ہونے کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LSWMve
via IFTTT

نگران وزیر اعظم کا کاغذاتِ نامزدگی کالعدم دینے کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے کے فیصلے پر اٹارنی جنرل آفس اور وزارت قانون کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انتخابات وقت پر کرائے جا سکیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LgQrJc
via IFTTT

روس 2018: شائقین فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے بغیر ویزے کے روس جا سکیں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فٹبال کے شائقین کے لیے خوش خبری ہے کہ وہ بغیر ویزا روس جا کر فٹبال کے میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xFjsw0
via IFTTT

ایک تاریخی سلطنت میں نسوانی انقلاب: یوجیاکارتا کا اگلا سلطان کون؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈونیشیا میں موجود ایک چھوٹی سی اسلامی ریاست یوجیاکارتا میں یہ تلخ لڑائی جاری ہے کہ تخت کی وارث سلطان کی بیٹی ہو گی یا نہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LOjepz
via IFTTT

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی برتری 128 رنز.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لیڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنا لیے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JnHWP2
via IFTTT

مودی، راہل کے علاوہ وہ تیسرا شخص جو اگلا وزیر اعظم بن سکتا ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک کے اخبارات اور ٹی وی چینلوں پر اپوزیشن کی جیت اور بی جے پی کی ہار کے تجزیے کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kLVQMR
via IFTTT

لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز تصاویر میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کی تصاویر

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2swHcMY
via IFTTT

معمولی جھگڑے پر لڑکی کو سرِ بازار برہنہ کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی گھریلو جھگڑے کے نتیجے میں ایک نوجوان لڑکی کو نیم برہنہ کر دیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LTMT0D
via IFTTT

شبنم کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ: کیا ایسے اکاؤنٹس کے سیاسی مقاصد ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا نیا نہیں ہے مگر انتخابات کے آتے ہی ایسے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kIvpaT
via IFTTT

جلد کے لیے دھوپ ضروری بھی، خطرناک بھی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دھوپ وٹامن ڈی بنانے کے لیے ضروری ہے، لیکن زیادہ دھوپ سے جلد کے سرطان کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kIyUOL
via IFTTT

فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کی زبان متنازع کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کیا صرف خواتین کے لیے ہیں اور اس میں استعمال ہونے والی زبان پر اعتراضات کیوں کیے جا رہے ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2srOane
via IFTTT

G7 ministers criticise US tariffs and warn of trade war.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The EU and Canada threaten retaliation and France's finance minister says a trade war is days away.

from BBC News - World https://ift.tt/2sCo6oP

Nicaragua police end church siege after day of terror in Masaya.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Two die in Masaya, after opposition activists take refuge in a church from pro-government militias.

from BBC News - World https://ift.tt/2J9iQA9

Australia alert after ship loses 83 containers.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Sanitary products, surgical masks and nappies begin washing up on beaches north of Sydney.

from BBC News - World https://ift.tt/2J9H650

Jordanians in third night of tax rise protests.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Demonstrators say austerity measures impose too high a burden and want the prime minister dismissed.

from BBC News - World https://ift.tt/2LVTHL1

US teacher 'who fed sick puppy to snapping turtle' charged.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The alleged action of the Idaho teacher, charged with animal cruelty, has drawn rival petitions.

from BBC News - World https://ift.tt/2xARKka

Yosemite El Capitan: Two climbers fall to death.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The two men were trying to scale the sheer granite face of world class climbing challenge El Capitan.

from BBC News - World https://ift.tt/2J5zHI5

Whale that died off Thailand had eaten 80 plastic bags.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The pilot whale vomited five of them as Thai conservation officials tried in vain to save it.

from BBC News - World https://ift.tt/2J7zEHI

Pedro Sánchez is sworn in as Spain's new prime minister.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Pedro Sánchez takes the oath with Spain's King Felipe VI after the ousting of Mariano Rajoy.

from BBC News - World https://ift.tt/2xAIdcD

Venezuela frees 40 jailed activists and politicians.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Communication Minister Jorge Rodriguez says it is a goodwill gesture to help ease tensions.

from BBC News - World https://ift.tt/2J9BcAX

South China Sea dispute: Beijing attacks 'irresponsible' US comments.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Beijing says it has the right to deploy "on its own territory" after US accusations of intimidation.

from BBC News - World https://ift.tt/2spaZs0

Gaza violence: Thousands attend funeral for Palestinian medic.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Israel says it will investigate after volunteer medic Razan al-Najar was shot dead during protests.

from BBC News - World https://ift.tt/2kGuQP4

Cuba to begin constitutional reforms to formalise ''opening-up'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Presidential term limits and the legalisation of same-sex marriage are on the agenda in Cuba.

from BBC News - World https://ift.tt/2xBz7MR

How I found my biological mother.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Andre Kuik was a baby when he was adopted by a Dutch family, 40 years later he is flying back to Indonesia to meet his birth mother.

from BBC News - World https://ift.tt/2HewSPd

Thousands attend funeral for Palestinian nurse killed in Gaza.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Razan al-Najar was shot whilst on duty during recent border protests.

from BBC News - World https://ift.tt/2LgAUc7

Buffalo Wild Wings apologises over 'awful' tweets in targeted hacking.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Restaurant chain Buffalo Wild Wings apologises for 'awful' posts after its Twitter account is hacked.

from BBC News - World https://ift.tt/2JdooJN

North Korea’s human rights: What Trump and Kim won't talk about.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
All eyes are on the planned Trump-Kim summit, but human rights are unlikely to get a look in.

from BBC News - World https://ift.tt/2Hevc8h

Letter from Africa: Mali 'Spiderman' is the superhero of our modern age.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The rescue of a child hanging from a balcony was a typical zero-to-hero intro to a superhero story.

from BBC News - World https://ift.tt/2J5PfM0

PC Sorcar: India's 'maharajah of magic' who terrified the UK.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
PC Sorcar's shows redefined what Western audiences expected from an Indian magician.

from BBC News - World https://ift.tt/2kID2OE

The online war between Qatar and Saudi Arabia.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Social media has become a battleground in the political conflict between Qatar and Saudi Arabia and its allies.

from BBC News - World https://ift.tt/2kKBdB2

The secrets of a diary written on castle floorboards.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
A hidden diary written by a French carpenter provides a rare insight into the private lives of villagers in the late 19th Century.

from BBC News - World https://ift.tt/2stlL09

Tomorrow's Cities: How Barcelona shushed noise-makers with sensors.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
How citizens are taking control of their own cities with low-cost sensors.

from BBC News - World https://ift.tt/2LjafLT

ہفتہ، 2 جون، 2018

Senate Republicans Are Newly Hopeful About the Midterms. For Good Reason.... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2LPLdoG

Ambitious and Blissful Vietnamese Cuisine Arrives in Prague... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By EVAN RAIL from NYT Travel https://ift.tt/2Jb1nr5

An Ottawa Hotel Is an Ode to Canada... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By LYNN FREEHILL-MAYE from NYT Travel https://ift.tt/2Lfvr5D

Can a Co-op Take Photos of Your Visitors?... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By RONDA KAYSEN from NYT Real Estate https://ift.tt/2LgeTue

How Marc Jacobs Fell Out of Fashion... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By STEVEN KURUTZ from NYT Business Day https://ift.tt/2Haymdj

11 of Our Best Weekend Reads... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By REMY TUMIN from NYT Arts https://ift.tt/2xxCogh

کیا ہم نے رمضان کے مقاصد کوسمجھا بھی؟ (ضیاء مغل)

0 comments

رمضان کا با برکت مہینہ اپنے ساتھ بہت سی نعمتیں لے کرآتا ہے، مسلمانوں کے لیے جس میں خزانے ہی خزانے ہوتے ہیں؛ پر کیا ہم رمضان کے مقاصد کو سمجھ بھی پائے ہیں؟ یا ہم نے نیکیوں کے اس موسمِ بہار کو محض اچھے سے اچھا کھانے پینے کے لیے مختص کرلیا ہے!

رمضان المبارک میں کیا ہم نے تقویٰ کے بارے میں سوچا ہے، کیا ہم رضائے الہی کے لیے نیک کاموں کی طرف بڑھتے ہیں، کیا ہم اللہ کے بندوں کے کام آتے ہیں، ان کی پریشانیوں وتکالیف کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، کیا ہم خاص طور پر بے کسوں کا خیال رکھتے ہیں؟

ہم کتنی بار قرب الہی کے بارے میں سوچتے ہیں، ہم کتنی بار جان کے اور انجانے میں کیے ہوئے گناہوں کی مغفرت کےلیے خدا کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں؟ ہمیں ان سارے معاملات کے بارے میں علم ہے، اور بہت اچھے سے ہے؛ پر سوال یہ ہے کہ اس بابرکت مہینے کو ہم صرف کیسے کرتے ہیں؟

اللہ پاک نے قران پاک میں بھی ارشاد فرمادیا کہ:

ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ! ﺗﻢ ﭘﺮﺭﻭﺯﮮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ تم سے پہلی امتوں پر ﻓﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﺎﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺘﻘﯽ اورﭘﺮﮨﯿﺰﮔﺎﺭﺑﻦ ﺟﺎﺅ! (سورہ بقرہ)

اس ماہ مبارک میں ہم اپنے آس پاس بے کسوں، لاوارثوں، یتیموں، ضرورت مندوں، غریبوں کے حال احوال کے بارے میں جان کر کیا کچھ کرتے ہیں؟ بعض اوقات تو جانتے بوجھتے بھی ہم آگے نہیں بڑھ پاتے۔ ایسا نہیں کہ ہم کسی کی داد رسی کرنا نہیں چاہتے، پر شاید ہم پر سُستی طاری ہوجاتی ہے یا کوئی نا کوئی کام ہمیں ان نیکیوں کی جانب بڑھنے سے روک ہی دیتا ہے۔

رمضان کا پہلاعشرہ تو ہم سے دور چلا گیا جو رحمتوں سے بھرپور تھا۔ لیکن ابھی بھی ہمارے پاس کچھ وقت ہے جس میں ہم نیکیاں اور خیرو برکتیں سمیٹ سکیں۔ یہ پُرنور مہینہ ابھی ہم پر نیکیوں کی برسات برسانے کےلیے موجود ہے، ابھی کچھ مہلت ہے کہ ہم رمضان کے اصل مقاصد کے بارے میں جان کر ان پر عمل کر سکیں، زیادہ نہیں پر تھوڑا تو کرہی سکتے ہیں۔

دوسرا عشرہ ماہ رمضان اپنے گناہوں کی مغفرت کروانے کا دروازہ دکھلاتا ہے کہ ہم خدا کے حضور سجدہ ریز ہوجائیں… گڑگڑا کر مغفرت کی دعائیں مانگیں۔ یہ عشرہ بھی بس جانے کو ہے، لیکن ہم چاہیں تو اب بھی بہت کچھ پا سکتے ہیں۔

رمضان کا تیسرا عشرہ نارِ جہنم سے آزادی کا، جو الواداعی عشرہ بھی ہوتا ہے۔ اس کے آتے ہی مسلمان غمگین ہو جاتے ہیں، کیونکہ نیکیوں کی بوچھاڑ کرنے والا یہ ماہ مبارک ہم سے رخصت ہو رہا ہوتا ہے۔ پر ہمارے پاس اب بھی وقت ہے کہ ہم جائزہ لیں جتنے روزے ہم رکھ چکے، اس میں ہم نے کیا کیا ترک کیا؟ ہم کیا کرسکتے تھے، ہم سے کیا کیا ہوسکتا تھا جوہم نہیں کرپائے؟

ماہِ صیام کے آنے والا کچھ وقت ابھی ہمارے پاس باقی ہے، ان ایام میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ اب تک ہم جو کچھ نہیں کرپائے، وہ ہم اب ضرور کریں گے، ورنہ یہ وقت بھی گزر جائے گا اور خالی ہاتھ رہ جائیں گے۔

بے شک، اعمال کا دارومدار نیت پرہے۔

بہترین عمل وہی ہے جس کے بارے میں محض سوچا نہ جائے بلکہ عمل پیرا بھی ہوا جائے۔ بے کسوں کا ساتھ دیجیے، غریبوں کے کام آئیے، دوستوں اور خاندانوں کے درمیان اگر لڑائی ہو تو صلح کرائیے، بچوں کواچھی ترغیب دیجیے، جس کے ساتھ برا کیا اس سے معافی مانگیے، زکوٰة اورصدقات نکالیے۔ بے شک یہ وہ کام ہیں جو صرف ماہ رمضان میں ہی نہیں بلکہ ہر دن کیے جاسکتے ہیں، پر اس ماہ مبارک میں ان اچھے اعمال کا اجر ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔

رمضان میں افطار کے لیے کھانے پینے، بلکہ اچھا کھانے پینے پر توجہ دیں اوربالکل دیں، لیکن رمضان کا مہینہ ہم سے اور بھی بہت سے تقاضے کرتا ہے جو بحیثیت مسلمان ہم بھولے ہوئے ہیں۔ انہیں ہمیں اپنے ذہنوں میں فوراً تازہ کرنا ہوگا، کیونکہ ابھی ہمارے پاس اس ماہ مبارک کے کچھ ایام باقی ہیں۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔

The post کیا ہم نے رمضان کے مقاصد کوسمجھا بھی؟ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HdFVzQ
via IFTTT

'سیز فائر میں گن نہیں تو جیپ کو استعمال کرو'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں نیم فوجی اہلکاروں کی جیپ کے نیچے نوجوان کے رودنے جانے پر کشیدگی اور ہڑتال کا اعلان۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J3aePr
via IFTTT

چین اپنے پڑوسی ملکوں کو ڈرا دھمکا رہا ہے: امریکہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی وزیرِ دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ چین متنازع بحیرۂ جنوبی چین میں میزائل نصب کر کے اپنے پڑوسی ملکوں کو ڈرا دھمکا رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J6K1vo
via IFTTT

بھارتی فورس کی گاڑی نے کشمیری نوجوان کو کچل کر شہید کردیا (ضیاء مغل)

0 comments

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جامع مسجد کے باہر مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فورس نے نہتے عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے کشمیری نوجوان قیصر بٹ کو گاڑی تلے کچل دیا جب کہ ایک اور کشمیری نوجوان یونس احمد شدید زخمی ہے جسے سورا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں طبی امداد دی جاری ہے۔ دونوں نوجوان گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد کے باہر مظاہرے میں شامل شامل تھے کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑی چڑھادی۔

Kashmir 2

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سری نگر کے علاقے نوہٹہ میں سیکڑوں کشمیری بھارتی پولیس کی جانب سے ایک مسجد کی بےحرمتی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی لیکن مظاہرین کے پایہ استقلال میں کمی نہ آنے پر مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی۔

کشمیری نوجوان کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور وادی سوگ میں ڈوب گئی۔ بھارتی جارحیت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میںحریت کانفرنس کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہیں جب کے ذارئع آمدورفت معطل ہیں جب کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مئی 2018 میں بھی قابض بھارتی فورسز نے نہتے اور معصوم عوام پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ دیئے جس کے نتیجے میں 31 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کی جب کے 314 کشمیری زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں ایک خاتون اور 6 کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

The post بھارتی فورس کی گاڑی نے کشمیری نوجوان کو کچل کر شہید کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JrZWbj
via IFTTT

مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے 4 نام تجویز کرلئے (ضیاء مغل)

0 comments

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق نیول چیف ذکااللہ، جسٹس (ر) سائر علی، اور سابق ڈی آئی جی طارق سلیم ڈوگر کے نام دے دیئے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکےمطابق پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) نے 4 نام تجویزکرلئے ہیں۔  (ن) لیگ کی جانب سے  سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق نیول چیف ذکا اللہ، جسٹس (ر) سائر علی اور سابق ڈی آئی جی  طارق سلیم ڈوگر کے نام دیئے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے ماڈل ٹاؤن کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید سے مشاورت کے بعد کسی ایک نام پر اتفاق کرلیا جائے گا۔

اس سے قبل نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور اسپیکر صوبائی اسمبلی رانا محمد اقبال سے سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکیں اور تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ہی دیئے گئے ناموں پر یوٹرن نے معاملہ گھمبیر بنا دیا تھا تاہم گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے میاں محمود الرشید کو ہدایات جاری کی گئی تھیں جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے مجموعی طور پر جو چار نام دے رہے ہیں، اس میں حسن عسکری، اوریا مقبول جان، ایاز امیر اور یعقوب طاہر اظہار کے نام حتمی ہیں۔

The post مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے 4 نام تجویز کرلئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Lgdrbg
via IFTTT

روزانہ مسکارا لگانے سے خاتون اندھی ہوگئی (ضیاء مغل)

0 comments

سڈنی: آسٹریلیا میں ایک خاتون 25 سال تک روزانہ  آنکھوں میں  مسکارا لگانے سے بصارت کھو بیٹھی۔

سڈنی کی  رہائشی 50 سالہ ایک خاتون نے اپنے ساتھ پیش آنے والے عجیب و غریب طبی مسئلے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ وہ مسلسل 25 سال سے مسکارا لگا رہی تھیں اور ان کا  یہ طرز عمل انہیں تقریباً نابینا پن کے قریب لے گیا۔

خاتون نے بتایا کہ وہ جب بھی صبح اٹھتی تو پہلے سے لگے مسکارا کو ٹھیک سے صاف کیے بغیر دوبارہ مسکارا لگانے کا شوق پورا کرتیں، ایسا کرنے سے انہیں آنکھوں میں آہستہ آہستہ جلن اور خارش ہونے لگی جس سے چھٹکارا پانے کے لیے ڈاکٹرز نے انہیں آئی ڈراپ اور دیگر دوائیاں استعمال کے لیے دیں جس سے افاقہ نہ ہوا۔

جب تکلیف بڑھی تو ماہرِ چشم نے مختلف ٹیسٹ کرائے میں جس میں انکشاف ہوا کہ مسکارے کی وجہ سے پپوٹوں کے اندرونی حصے میں سیاہ رنگ کے سخت پتھریلے دانے نما نمودار ہوچکے ہیں جس سے خاتون کی بینائی بری طرح متاثر ہوئی اور وہ تقریباً بصارت کی صلاحیت کھوبیٹھی۔

واقعہ سامنے آنے پر ڈاکٹرز نے خواتین کو میک اپ کی صفائی خصوصاً آئی لائنر صاف کرنے کی تلقین کرتے ہوئے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ  آنکھوں کے اندرونی لیش لائن پر آئی لائنر لگانے سے پرہیز کیا جائے۔

 

The post روزانہ مسکارا لگانے سے خاتون اندھی ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JjTnaD
via IFTTT

لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کا مزاج ٹھنڈا رکھنے کے لئے برف کا استعمال (ضیاء مغل)

0 comments

 لاہور:  گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے لاہور چڑیا گھر اور سفاری زو میں جانوروں کے مزاج کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے برف کے استعمال میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

لاہور کے چڑیا گھرمیں شیر اور چیتوں کے پنجروں میں روزانہ 2 ہزار کلوگرام برف استعمال کی جارہی ہے، افریقن نسل کے شیروں کی نسبت سائبیرین ٹائیگرز کو برف کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

لاہور چڑیا گھرکے ڈائریکٹر حسن علی سکھیرا کے مطابق انہوں نے گرمی کا سیزن شروع ہوتے ہی بیگ کیٹس کے پنجروں میں برف کے بلاکس رکھنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا تاہم اب گرمی بڑھنے کی وجہ سے برف کی مقدار بڑھا دی گئی ہے، اس وقت 16 سے 20 بلاک برف استعمال کی جارہی ہے جس کا وزن تقریبا 2 ہزار کلو گرام بنتا ہے، انہوں نے بتایا کہ شیر، ٹائیگر، لیپرڈ، لاما اور پوما کے پنجروں میں برف کے ساتھ ساتھ ائیر کولربھی لگائے گئے ہیں اسی طرح دن میں تین سے چارمرتبہ ان جانوروں کو پانی سے نہلایابھی جاتا ہے تاکہ ان کے پنجروں کا درجہ حرارت معمول پررکھنے کے ساتھ ساتھ ان جانوروں کا مزاج بھی ٹھنڈا رکھا جاسکے۔

دوسری جانب رائیونڈ روڈ پر واقع لاہورسفاری زو میں بھی برف کا استعمال شروع کردیا گیا ہے، سفاری زو  میں روزانہ پانچ سو کلو گرام برف استعمال کی جارہی ہے ، سفاری پارک میں برف کا استعمال لاہورچڑیا گھرکی نسبت کم کیا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ سفاری زومیں لائن اورٹائیگرز کے پنجروں کے سامنے سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں جن کا سایہ ان جانوروں کودھوپ سے بچائے رکھتا ہے ، اسی طرح زیادہ تر شیر اور چیتے سفاری کے اندر درختوں کے جھنڈ کے نیچے بیٹھ کر گرمی سے بچتے ہیں  جب کہ پنجروں میں مقیم شیروں کو پانی سے نہلایا جاتا ہے۔

The post لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کا مزاج ٹھنڈا رکھنے کے لئے برف کا استعمال appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HdzJYC
via IFTTT

Seminude School Performance Sparks Debate About Tradition in South Africa... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ALAN COWELL from NYT World https://ift.tt/2LbVyu7

عیدالفطر پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان (ضیاء مغل)

0 comments

لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر مسافروں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او آفتاب اکبر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اے جی ایم ٹریفک عبدالحمید رازی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس نے عید پیکج کی منظوری دے دی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مسافروں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان

ترجمان ریلوے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان ریلوے اس وقت رمضان پیکج کے تحت ایڈوانس بکنگ پر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت دے رہا ہے، تاہم عید کے  دونوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ عیدالفطر پر پاکستان ریلویز مسافروں کی سہولت اور ہم وطنوں کو ان کے پیاروں سے ملانے کے لئے اضافی ٹرینیں بھی چلائے گا۔

The post عیدالفطر پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2slTg4D
via IFTTT

ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی، چیف جسٹس (ضیاء مغل)

0 comments

 لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی جب کہ قوم کا پیسہ سیاست دانوں کی سیکورٹی پر لٹانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سیاستدانوں، وزرا و دیگر شخصیات کو غیر ضروری سکیورٹی دینے کے کیس کی سماعت کی۔ پنجاب پولیس نے سیاست دانوں کو دی گئی سکیورٹی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جو چیف جسٹس نے مسترد کر دی۔

ڈی آئی جی عبدالرب نے بتایا کہ31  سیاست دانوں کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے. درخواست گزار اظہر صدیق نے کہا کہ پنجاب پولیس نے ساری سکیورٹی مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور ان کے اہل و عیال کو دی ہے.

چیف جسٹس نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف، احسن اقبال، ایاز صادق، زاہد حامد اور احسن اقبال کی سکیورٹی تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن رانا ثنااللہ، مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان،عابد شیر علی، احسن اقبال کے بیٹے کو سکیورٹی کس لیے دی جارہی ہے، یہ لوگ ایک طرف تو عدلیہ کو گالیاں دیتے ہیں اور دوسری طرف سکیورٹی مانگتے ہیں، آئی جی صاحب آپ نے عدلیہ مخالف بیانات دینے والوں کو سکیورٹی فراہم کر رکھی ہے.

چیف جسٹس نے کہا کہ ایک سکیورٹی اہلکار 25 ہزار میں پڑتا ہے اور ایک سیاست دان کی صرف سیکورٹی پر کم از کم 60 ہزار روپے اخراجات ہوتے ہیں، یہ قوم کا پیسہ ہے، اس طرح لٹانے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ لوگ خود، سکیورٹی کا بندوبست نہیں کرسکتے تو بیت المال سے 60 ہزار روپے دے دیں۔

چیف جسٹس نے پنجاب پولیس کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے کہا کہ اس ملک میں حاکمیت صرف اللہ کی اور قانون کی ہوگی، آپ نے مجھے حمزہ شہباز کے برابر کی سکیورٹی دی ہے، آپ نے تو ججز اور سپریم کورٹ کے ججز کی سکیورٹی سے انکار کردیا تھا۔

عدالت نے سیاست دانوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کی سفارشات دینے والی کمیٹی کو ذاتی حثیت میں رات 8 بجے طلب کرلیا۔

The post ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی، چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2spJfDA
via IFTTT

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام (ضیاء مغل)

0 comments

 اسلام آباد: اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی.

ایکسپریس نیوزکے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرتعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے سعودی دارالحکومت کے سامان میں چھپائی 342 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

 

اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافرنے سگریٹ کے پیکٹس میں آئس ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ مسافرکومزید تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔

 

 

The post نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sqMbQ6
via IFTTT

’ووگ‘ نے سعودی شہزادی کی تصویر چھاپنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فیشن میگزین ووگ نے رسالے کے جون کے شمارے کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر شائع کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے خواتین کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کر نظرانداز کر رکھا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Hdv2hs
via IFTTT