By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://ift.tt/2Hahyrb
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
اتوار، 10 مارچ، 2019
Ethiopian Airlines Flight Crashes Near Addis Ababa... (BBC NEWS REPORT)
By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://ift.tt/2Hahyrb
Why Some Republicans Voted Against the Antibigotry Resolution... (BBC NEWS REPORT)
By EMILY COCHRANE and CATIE EDMONDSON from NYT U.S. https://ift.tt/2NUcjMI
After Week of Infighting, Democrats Wonder Where to Draw Line on Speech... (BBC NEWS REPORT)
By GLENN THRUSH and SHERYL GAY STOLBERG from NYT U.S. https://ift.tt/2HoWKLR
For Female Candidates, the Era of Family Dynasties Fades Away... (BBC NEWS REPORT)
By SUSAN CHIRA from NYT U.S. https://ift.tt/2CceXsW
How TikTok Is Rewriting the World... (BBC NEWS REPORT)
By JOHN HERRMAN from NYT Style https://ift.tt/2tXu58H
The Week in Books... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/2Hcdre7
Ethiopian airliner crashes on way to Kenya....
from BBC News - World https://ift.tt/2u0zP1v
پاکستانی ریاست کا جہادی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا صرف دکھاوا ہے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HlmRDu
via IFTTT
آمنہ مفتی کا کالم: ہنگامہ ہے کیوں برپا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HblCYu
via IFTTT
بلوچستان نے اپنے 20 ہزار سے زائد قیمتی نوادرات واپس حاصل کر لیے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VNsKxh
via IFTTT
پاکستان، آسٹریلیا سیریز: ’سرفراز کو ٹیم کے ساتھ یو اے ای میں ہونا چاہیے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TBEANI
via IFTTT
'مغربی انداز' میں شادی کی پیشکش پر ایرانی جوڑا گرفتار
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EZ1RRw
via IFTTT
فلائٹ نہ پکڑنے پر ایئرلائن کا مسافر کے خلاف مقدمہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NSnhm1
via IFTTT
برطانوی اور اطالوی کوہ پیما کی تلاش کی مہم ختم، ’ہمیشہ کے لیے نانگاپربت کا حصہ بن گئے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TzNpHN
via IFTTT
گذشتہ ہفتے کا پاکستان، تصویری جھلکیاں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XOMnqA
via IFTTT
فہیم اور ڈیلپورٹ کی شاندار کارکردگی، قلندرز کو 49 رنز سے شکست
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2STAT1t
via IFTTT
شمیمہ بیگم کے تیسرے بچے کا انتقال، برطانوی وزیر داخلہ پر تنقید
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HpBA03
via IFTTT
’یہ کرکٹ ہے، اسے کشمیر کا مسئلہ نہ بنائیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CeEt0C
via IFTTT
نواز شریف کو کچھ ہوا تو،،پیپلزپارٹی نے بڑی وارننگ جاری کردی (بی بی سی رپورٹ )
سکھر(جی سی این رپورٹ)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیا جائے گا اور اس کا قصور وار حکومت کو سمجھا جائے گا۔سکھر میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، سب صحتیابی کی دعا کریں، لاہور کی سروسز اور جناح اسپتال میں امراض قلب کا شعبہ ہی نہیں ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم پورے ملک کا ہوتا ہے، صرف پارٹی کا نہیں ہوتا، عمران خان نے خود کو ابھی تک وزیراعظم نہیں سمجھا، وہ اب تک کنٹینر کی سیاست کررہے ہیں، عمران خان کی سیاست گالم گلوچ اور کنٹینر کی سیاست ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کر بات کرتے ہیں، ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں، ہم نے بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں اور کبھی بھی اقتدار کی بات نہیں کی بلکہ عوام کی بات کی ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ بدقسمتی سے عمران خان کو کنٹینر پر چڑھایا گیا اور وہ اب تک کنٹینر سے اترنے کو تیار نہیں ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ میں انگریزی میں تقریر اور اس پر وزیراعظم عمران خان کی تنقید پر خورشید شاہ نے کہا کہ ‘قائد اعظم انگریزی میں تقریر کرتے تھے اور قوم قائد اعظم کے ہر ایک لفظ کو سمجھتی تھی’۔
from Global Current News https://ift.tt/2Utm6w3
via IFTTT
‘S.N.L.’: Idris Elba Hosts, and R. Kelly Gets Roasted... (BBC NEWS REPORT)
By SOPAN DEB from NYT Arts https://ift.tt/2VJkXAo
پاکستان سپر لیگ فور آج کن دو بڑی ٹیموں کا ٹکرائو (بی بی سی رپورٹ )
Venezuela's Maduro thanks military for defeating 'coup'....
from BBC News - World https://ift.tt/2TxtdX5
Tunisian health minister resigns over 11 baby deaths....
from BBC News - World https://ift.tt/2EXU9a4
Italy halts bids for Turin-Lyon train tunnel....
from BBC News - World https://ift.tt/2NWwMAU
North Koreans vote in 'no-choice' parliamentary elections....
from BBC News - World https://ift.tt/2EZdl7r
Iranian couple arrested over public marriage proposal....
from BBC News - World https://ift.tt/2HmmeJX
R. Kelly released from jail after child support paid....
from BBC News - World https://ift.tt/2ELy2CH
Man told he's going to die by doctor on video-link robot....
from BBC News - World https://ift.tt/2SUmh1N
Japan ferry 'hits whale', injuring more than 80 on board....
from BBC News - World https://ift.tt/2EOuDTC
Tom Ballard: Bodies found in missing climbers search....
from BBC News - World https://ift.tt/2NTDS95
Adnan Syed, who featured in Serial podcast, loses retrial bid....
from BBC News - World https://ift.tt/2UtZ0VQ
Elizabeth Warren vows to break up tech giants if elected in 2020....
from BBC News - World https://ift.tt/2EZ9hUO
Colombia plane crash 'kills 12' near Villavicencio....
from BBC News - World https://ift.tt/2XPI7Ha
Explaining the Trudeau crisis to a Trump reporter....
from BBC News - World https://ift.tt/2SUeZen
Rival protesters take to the streets in Venezuala....
from BBC News - World https://ift.tt/2UwlPIA
Are these America's least likely gun owners?....
from BBC News - World https://ift.tt/2HdIuq6
The Ukraine women singing to drown out explosions....
from BBC News - World https://ift.tt/2CbhCTC
Shamima Begum: Father apologises to Britain for daughter 'doing wrong'....
from BBC News - World https://ift.tt/2NTQ4qn
It's higher than you think, player finds....
from BBC News - World https://ift.tt/2NSWAgW
Oldest living person, Kane Tanaka, celebrates getting the Guinness World Record....
from BBC News - World https://ift.tt/2NRZMcR
Mansa Musa: The richest man who ever lived....
from BBC News - World https://ift.tt/2TzGfTV
Haiti: The university planning a green revolution....
from BBC News - World https://ift.tt/2SUoIBw
India and Pakistan: How the war was fought in TV studios....
from BBC News - World https://ift.tt/2JgwJRN
Can acupuncture help menopause symptoms?....
from BBC News - World https://ift.tt/2HbDqCr
Brexit: Could the UK drop tariffs to zero?....
from BBC News - World https://ift.tt/2tYLq15
میڈیا کیخلاف کریک ڈائون،سرینگر میں اخبارات کا انوکھا احتجاج (بی بی سی رپورٹ )
سری نگر(جی سی این رپورٹ)سری نگر: قابض بھارتی انتظامیہ کا کشمیری میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے خلاف تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلے صفحے پر کچھ شائع نہیں کیا۔کشمیر ایڈیٹرز گلڈ نے بھارتی انتظامیہ کی جانب سے اخبارات کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے اخبارات نے ناروا سلوک اور اشتہارات کے معاملے پر تنگ کرنے پر احتجاجاً سرورق خالی چھوڑ دیا جس کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔کمشیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی انتظامیہ نے وادی میں بھارتی فوج کے مظالم دکھانے والے نامور اخبار ‘گریٹر کشمیر’ اور ‘کشمیر ریڈرز’ کو خاموش کرنے کے لیے ان کے اشتہارات روک لیے۔مذکورہ اخبارات سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کشمیر آبزرور اور کشمیر مانیٹر سمیت دیگر اخبارات نے بھی اپنے سرورق پر کوئی خبر شائع نہیں کی۔
from Global Current News https://ift.tt/2NWPIzu
via IFTTT
In Patagonia, a Duel With an Epic Trout... (BBC NEWS REPORT)
By PETER KAMINSKY from NYT Sports https://ift.tt/2TEPstT
College Basketball: Auburn Upends Tennessee; North Carolina Tops Duke... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2VPK04P
Veraliz Mercado, Al-Amir Jordan... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TzoiVu
This Week’s Wedding Announcements... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2VP9vTQ
Stacie Rosenberg, Christopher Nieberding... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2Cf7FV2
Shara Ticku, Bennet Grill... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2Hm1Ng8
Merril Hermanson, Joshua Pope... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2tYkheP
Megan McCarthy, Ted McLaughlin... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2Cf7Z6c
Lauren Youngman, John Bartnicki... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2VRq81v
Erica Sackin, David Stroup... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2TrqVct
Elizabeth Warnack, Andrew Gorman... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2IZ0czg
Elizabeth Schoenbach, Brandon Baron... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2XWYZfs
Blaine Horvath, Tye DeGrange... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2H87Aqp
Betty Stolpen, Adam Weiner... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2CdYFzt
Belkys Nerey, Demetri Mouratis... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2Us3LPH
Alexis Shaw, Jonathan White... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2UpKka9
What’s on TV Sunday: ‘Now Apocalypse’ and an Aretha Franklin Tribute Concert... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2UsYdo9
Islanders Miss Chance to Catch Capitals, Losing to Flyers... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2J1lgFy
Alex Rodriguez and Jennifer Lopez Announce Their Engagement... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2IZaSxJ
Julia Ruth Stevens, Babe Ruth’s Daughter, Dies at 102... (BBC NEWS REPORT)
By RICHARD GOLDSTEIN from NYT Obituaries https://ift.tt/2HvdUrx
اسلام یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کی دھمال خراب کر ڈالی (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپیئنز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کیمرون ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور فہیم اشرف کی 6 وکٹوں کی بدولت لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والا یہ میچ رواں برس پاکستان میں پی ایس ایل کا پہلا میچ ہے جس میں لاہور قلندرز کے کپتان فخر زمان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔میچ کی پہلی ہی گیند پر شاہین شاہ آفریدی نے خطرناک لیوک رونکی کو آؤٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے پریشانی کھڑی کردی۔تاہم بائیں ہاتھ کے بلے باز کیمرون ڈیلپورٹ، چڈوک والٹن اور آصف علی نے لاہور قلندرز کے باؤلرز کو بے بسی کی تصویر بناتے ہوئے چھوٹی باؤنڈری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھکوں اور چوکوں کی بارش کردی۔یونائیٹڈ کے فلپ سالٹ بھی جلدی پویلین لوٹ گئے تاہم کیمرون ڈیلپورٹ نے پہلے چیڈوک والٹن کے ہمراہ مل کر 118 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی اس کے بعد آصف علی کے ہمراہ ناقابل شکست 88 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو پی ایس ایل کی تاریخ کے ریکارڈ ٹوٹل تک پہنچا دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 238 رنز بنائے۔کیمرون ڈیلپورٹ پاکستان میں پی ایس ایل کی سینچری بنانے والے پہلے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے۔کراچی کنگز کے کولن انگرام نے رواں برس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں پی ایس ایل کی سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلتے ہوئے سنچری اسکور کی تھی۔آصف علی نے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرکے پی ایس ایل میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، سندیپ لمی چنے اور ڈیوڈ ویزے ایک ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔واضح رہے کہ اس میچ میں اپنے 4 اوورز کے کوٹے میں شاہین شاہ آفریدی نے 62 رنز دیے جو پی ایس ایل کی تاریخ کی خراب ترین باؤلنگ ہے۔
جواب میں لاہور قلندرز کا آغاز نہایت ہی تباہ کن تھا جہاں اینٹن ڈیوسچ اور کپتان فخر زمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کی درگت بنادی۔دونوں نے اپنی ٹیم کو 51 رنز کا برق رفتار آغاز فراہم کیا جس سے ظاہر ہورہا تھا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم اس ریکارڈ ہدف تک پہنچ سکتی ہے، تاہم محمد سمیع کی قیادت میں ایونٹ کی سب سے زیادہ تجربہ کار باؤلنگ لائن نے قلندرز کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔پہلے 51 مجموعے پر اینٹن ڈیوسچ آؤٹ ہوئے، جن کے بعد کپتان فخرزمان بھی 65 کے مجموعے پر فہیم اشرف کی گیند پر پویلین لوٹ گئے، دونوں نے بالترتیب 18 اور 38 رنز بنائے۔حارث سہیل صرف 2 گیندوں کے مہمان ثابت ہوئے تاہم ان کے بعد انگلینڈ کے رکی ویسلز پر لاہور قلندرز نے اپنی نظریں جمائیں لیکن وہ بھی ٹیم کو سہارا نہ دے سکے اور صرف 20 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے، یوں لاہور قلندرز کی ٹیم 79 کے اسکور پر ہی 4 وکٹوں سے محروم ہوگئی تھی۔ایسے میں سہیل اختر نے اپنی جانب سے کوششیں جاری رکھیں اور آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے کے ساتھ مل کر 54 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ویزے بڑی شاٹ لگاتے ہوئے رومان رئیس کی گیند پر محمد سمیع کو کیچ دے بیٹھے، جن کے بعد آغا سلمان کریز پر آئے لیکن 6 گیندوں پر صرف 3 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔سہیل اختر نے اپنی مزاحمت جاری رکھی لیکن وہ بھی 175 کے مجموعے پر 75 رنز بنانے کے بعد فہیم اشرف کا شکار بن گئے۔اس کے ساتھ ہی لاہور قلندرز کی جیت کی آخری امید بھی ختم ہوگئی، اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنا سکی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف نے اپنے 4 اوور کے کوٹے میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے کہا کہ پی ایس ایل کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ میرا ہوم گراؤنڈ بھی ہے، تاہم ہم یہاں اچھی پرفارمنس پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور قلندرز کے کپتان فخر زمان نے کہا ہے کہ انہوں نے یونائیٹڈ کے لیوک رونکی کے خلاف منصوبہ بندی تیار کی ہوئی ہے، انہیں جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور قلندرز کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں اور ایونٹ سے باہر ہونے والے ریان ٹین ڈسکاٹی کی جگہ پر رکی ویسلز جبکہ عمیر مسعود کی جگہ پر آغا سلمان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4 تبدیلیاں کیں جہاں سمت پٹیل، رضوان حسین، عماد بٹ اور ظفر گوہر کی جگہ چڈوک والٹن، حسین طلعت، رومان رئیس اور محمد موسیٰ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جہاں شکست کی صورت میں ان کا پلے آف مرحلے میں پہنچنا مشکل ہوجائے گا۔خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں اس سے قبل ایونٹ کے افتتاحی میچ میں آمنے سامنے آئیں تھیں جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
from Global Current News https://ift.tt/2UsdntL
via IFTTT
نواز شریف کی بیماری،وزیراعظم کا ایسا ٹویٹ آپ کو یقین نہیں آئیگا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ نواز شریف کو ان کی مرضی کے مطابق علاج فراہم کرنے کیلئے ملک میں موجود تمام اسپتالوں کی دستیابی یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت جہاں بھی ضرورت پڑے گی معاونت فراہم کرے گی اور میری دعا ہے کہ انہیں صحتیابی میسر آئے۔
میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق علاج فراہم کرنے کیلئے ملک میں موجود تمام ہسپتالوں کی دستیابی یقینی بنائیں۔ وفاقی حکومت جہاں بھی ضرورت پڑے گی معاونت فراہم کرے گی۔ میری دعا ہے کہ انہیں صحتیابی میسر آئے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 9, 2019
from Global Current News https://ift.tt/2CdrXOS
via IFTTT
نواز شریف کو جیل میں بڑی سہولت فراہم کرد ی گئی (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے طبی سہولیات لینے سے انکار کے بعد حکومت پنجاب نے جدید خطوط پر استوار ‘موبائل ایمبولینس یونٹ’ کوٹ لکھپت جیل بھیج دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کے لیے ایمبولینس اور ڈاکٹرز مقرر کر دیئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایمبولینس میں تمام سہولیات موجود ہیں اور وہ 24 گھنٹے جیل کی حدود میں رہے گی۔ڈاکٹر شہباز نے بتایا کہ ’مریم نواز کی جانب سے گزشتہ روز ٹوئٹ میں جیل حکام کو فوری طور پر ہیلتھ یونٹ جیل کی حدود کے اندر فراہم کرنے کی درخواست کی گئی، جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہنگامی بنیادوں پر ایمبولینس موبائل یونٹ فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے‘۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ ایمبولینس 24 گھنٹے جیل کی حدود میں رہے گی اور تین امراض قلب کے ڈاکٹرز (کارڈیولوجسٹ)، تین ٹیکنیشن اور تین ڈرائیور مرحلہ وار فرائض انجام دیں گے‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’موبائل یونٹ کے اندر وہ تمام طبی آلات موجود ہیں جو ایک امراض قلب کے مریض کے لیے ضروری ہوتے ہیں‘۔انہوں نے بتایا کہ ’گزشتہ چند دنوں سے نواز شریف کی صحت پر سیاست کی جاری ہے تاہم سیاست کے بجائے ان کی صحت پر زیادہ توجہ دینی چاہیے‘۔ڈاکٹر شہباز کا کہنا تھا کہ ’میں نے دو کارڈیالوجسٹ کے ہمراہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں ’ہر طرح کی پیشکش کی‘۔انہوں نے بتایا کہ ’ہمارے واپس وافر تعداد میں وسائل نہیں ہیں تاہم افسوس ہے کہ اس مسئلے پر میڈیا کے ذریعے سیاسی دباؤ ڈالا جارہا ہے‘۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’یہ حکومت کے اختیار میں نہیں کہ نواز شریف کو ضمانت پر رہائی دے دی جائے، تاکہ وہ بیرون ملک جا کر علاج کرا سکیں‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’جو اختیارات ہمارے پاس ہیں، ہم نے ان سے بڑھ کر نواز شریف کو سہولیات فراہم کیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’ڈاکٹر، ملک کے لیے فرائض انجام دیتے ہیں صرف ہمارے لیے نہیں‘۔ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ محکمہ داخلہ نے جیل انتظامیہ کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ ’نواز شریف صحت کے اعتبار سے بلکل ٹھیک ہیں اور اس ضمن میں کوئی ایمرجنسی نہیں‘۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ زیر حراست سابق وزیر اعظم اب 69 برس کے ہو چکے ہیں اور ان کی موجودہ صحت گزشتہ برس جیسی ہے، یہ ہنگامی صورتحال نہیں تاہم اس عمر میں امراض قلب کے مریض ایسی علامات کا اظہار کرتے ہیں‘۔
from Global Current News https://ift.tt/2CbVYyk
via IFTTT
جاپان کی اس بوڑھی خاتون نے جانتے ہیں کیا ریکارڈ بنا ڈالا؟ (بی بی سی رپورٹ )
ٹوکیو(جی سی این رپورٹ)گنیز بک ورلڈ ریکارڈز نے جاپان سے تعلق رکھنے والی 116 سالہ خاتون کین تاناکا کو دنیا کی معمر ترین شخصیت قرار دیا جو طویل عمر کے باوجود ریاضی پڑھ رہی ہیں اور بورڈ گیمز بھی کھیلتی ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز کا کہنا ہے کہ کین تاناکا 2 جنوری 1903 کو پیدا ہوئیں، یہ وہی سال تھا جب رائٹ برادرز نے دنیا کا پہلی پرواز شروع کی تھی۔کین تاناکا کے اعزاز تقریب مغربی جاپان کے شہر فوکواکا کے میئر سوئیشیرو تاکاشیما اور دیگر چاہنے والوں کی جانب سے نرسنگ ہوم میں منعقد کی گئی جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔دنیا کی معمر ترین خاتون سے ان کی زندگی کا سب بڑا خوشی کا لمحے کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ‘اب’۔رپورٹ کے مطابق جاپانی خاتون نے 1922 میں ہیڈیو تاناکا سے شادی کی جن سے ان کے چار بچے تھے اور ایک پانچواں بچہ انہوں نے گود لیا تھا۔کین تاناکا کے معمولات زندگی کے بارے میں کہا گیا کہ روزانہ صبح 6 بجے جاگنا اور دوپہر تک پڑھائی میں مصروف رہنا ان کا معمول ہے ان کی پڑھائی میں ریاضی اور عملی کیلی گرافی شامل ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کا کہنا تھا کہ ‘کین تاناکا وقت گزارنے کے لیے اوتھیلو نامی گیم ہے جو ان کا فیورٹ ہے اور وہ کلاسک بورڈ کی ماہر بن چکی ہیں اور اکثر گھر کے دیگر افراد کو شکست دیتی ہیں’۔خیال رہے کہ جاپان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شہریوں کی لمبی عمریں ہوتی ہیں اور دنیا کے معمر ترین افراد کے حوالے سے بھی مشہور ہیں کیونکہ ماضی میں کئی افراد نے معمر ترین کا اعزاز حاصل کیا تھا۔جاپان کے ایک شہری جیروئیمون کیمورا کا دنیا کی طویل عمر پانے کا ریکارڈ حاصل تھا جو اپنی 116 ویں سال گرہ منانے کے بعد 2013 میں انتقال کرگئے تھے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دنیا میں طویل ترین عمر پانے کا ریکارڈ فرانس کے ایک شہری جین لوئس کلمینٹ کو حاصل تھا جو1997 میں 122 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔
from Global Current News https://ift.tt/2UvgrVZ
via IFTTT
ماڈل گرل رباب کی موت کن حالات میں ہوئی، لاش کہاں سے ملی؟افسوسناک انکشافات (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ) موچکو سے ملنے والی ماڈل گرل رباب کی لاش کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ رباب میٹرنٹی ہوم میں ہلاک ہوئی جسے عملے نے خاموشی سے سڑک پر پھینک دیا تھا، پولیس نے نرس کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے سپارکو روڈ ایدھی قرستان گیٹ نمبر 6 کے قریب سے گزشتہ ماہ 22 فروری کو خاتون کی لاش ملی جو کہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون کے ہاتھوں پر سرخ دھبے بھی پائے گئے تھے۔بعدازاں خاتون کی شناخت رباب عرف ہانی زیدی کے نام سے ہوئی تھی جو کہ عائشہ منزل کی رہائشی اور ماڈل گرل تھی، اس حوالے سے سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کیماڑی ڈویژن پولیس کی جانب سے تحقیقات کی گئی تو انکشاف ہوا کہ رباب کو گلزار ہجری میں واقع ایک میٹرنٹی ہوم میں آپریشن کے دوران نرس اور اس کے اسسٹنٹ نے غلط انجکشن لگایا جس کے باعث اس کی موت واقعے ہوگئی بعدازاں رباب کی لاش موچکو کے علاقے میں پھینک دی گئی۔پولیس نے اس مقدمے میں نرس کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ نرس کا کہنا ہے کہ انھوں نے رباب کا آپریشن اس کے دوست عمر کے کہنے پر کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ماڈل گرل رباب کا دوست عمر اسلام آباد میں ہے جس کی گرفتاری کے لیے پولیس جائے گی جبکہ مقتولہ کے موبائل فون کی آخری لوکیشن اسی میٹرنٹی ہوم کی آئی تھی جہاں وہ دوران آپریشن غلط انجکشن لگنے کے باعث ہلاک ہوگئی تاہم پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
from Global Current News https://ift.tt/2C8iacD
via IFTTT
نائٹ کلب میں خون کی ہولی،انتہائی دلخراش رپورٹ آگئی (بی بی سی رپورٹ )
میکسیکو سٹی(جی سی این رپورٹ)میکسیکو میں مسلح گروہ نے نائٹ کلب میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے شہر سلامانکا کے نائٹ کلب پر یہ حملہ نصف شب کے قریب کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق متعدد گاڑیوں میں گینگسٹرز کا گروپ کلب پہنچا اور اندر داخل ہوکر وہاں موجود افراد پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔اس واقعے میں سانتا روزا ڈی لیما نامی گینگ کے ملوث ہونے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں کیوں کہ اس علاقے میں اس کا کافی اثر و رسوخ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے سے چند ہفتے قبل شہر بھر میں یہ بینرز لگائے گئے تھے کہ اگر سیکیورٹی فورسز نے علاقہ خالی نہیں کیا تو معصوم لوگ مارے جائیں گے۔مقامی میڈیا کے مطابق سانتا روزا ڈی لیما گینگ کا جھگڑا کافی دنوں سے دوسرے گینگ جیلیسکو سے چل رہا ہے۔ سانتا روزا گینگ کا سربراہ جوز انتونیو نامی شخص ہے جو مفرور ہے اور سیکیورٹی حکام اس کی تلاش میں ہیں۔سانتا روزا گینگ عام طور پر ایندھن کی چوریاں کرتا ہے اور اسی سلسلے میں اس گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے اور گزشتہ روز پولیس نے ایک پرتعیش بنگلے کو بھی سیل کیا تھا۔
from Global Current News https://ift.tt/2UBqjgU
via IFTTT
چین پاکستان کو کونسا نیا میزائل دے رہا ہے؟تباہ کن میزائل نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں (بی بی سی رپورٹ )
بیجنگ(جی سی این رپورٹ)پاکستان نے چین سے طاقتور ترین ائیر ٹو ائیر چینی ساختہ میزائل PL-15 کا معاہدہ کیا ہے، یہ میزائل لانچ ہونے سے پہلے ہدف کی معلومات اواکس طیاروں کے علاوہ زمین پر موجود ریڈار اور سیٹلائٹ سے بھی لے سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین جلد پاکستان کو PL-15 میزائل فراہم کرے گا۔ لانگ رینج گائیڈڈ میزائل 150کلومیٹر تک فضائی ہدف کو انتہائی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور راکٹ کی طاقتور موٹر سے لمبے فاصلے تک ماک 4 کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ ان میزائلوں کو JF-17بلاک ٹو یعنی موجودہ طیاروں میں بھی نصب کیا جائے گا۔ یہ میزائل بھارت کی دفاعی صلاحیت میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے اور اسے ہدف تک پہنچنے سے کوئی حفاظتی نظام روک نہیں سکتا۔
from Global Current News https://ift.tt/2Cftgg2
via IFTTT
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ہسپتالوں کے بارے میں بڑا کام کی منظوری دیدی (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)وزیر اعظم نے پنجاب کے بڑے اسپتالوں میں شیلٹر ہومز بنانے کی منظوری دے دی ساتھ ہی انہوں نے سیاحتی فروغ کے لیے مختلف اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب سے ون آن ون ملاقاتیں کیں۔ وزیر اعلی پنجاب سے ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کو مختلف منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلی نے وزیر اعظم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے علاج و معالجے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم کی صدارت میں ہونے والے اعلی سطح اجلاس میں پنجاب کے بڑے اسپتالوں میں شیلٹر ہومز بنانے کی منظوری دی گئی۔ پہلے مرحلے میں لاہور کے پانچ بڑے اسپتالوں میں شیلٹر ہومز بنائے جائیں گے۔ شیلٹر ہومز بنانے کے لیے اپٹما کے گروپ لیڈر گوہر اعجاز کی سربراہی میں پانچ ممبر پر مشتمل بورڈ بھی تشکیل دے دیا گیا۔وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے کمزور طبقوں کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے، ریاست احساس کا نام ہے جو کمزور طبقوں کا سہارا بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے گھر اور مستحق افراد کا سہارا بننے کی مہم میں مخیر حضرات کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا حوصلہ افزاء ہے۔دریں اثنا وزیر اعظم کو سیاحت کے فروغ کے حوالے سے صوبائی وزیر سیاحت راجہ یاسر ہمایوں نے بریفنگ دی۔
from Global Current News https://ift.tt/2UuRYjQ
via IFTTT
ملاقات کی اجازت مل گئی،بلاول اب کب نواز شریف سے ملاقات کرینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج ہونے والی ملاقات پیر تک ملتوی کردی گئی ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو آج وقت کی کمی کے باعث نواز شریف سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول اور نواز شریف کی ملاقات اب پیر 11 مارچ کو دوپہر 2 سے 4 بجے کے درمیان ہوگی۔بلاول بھٹوکے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بھی ملاقات کے شیڈول میں تبدیلی کی تصدیق کی اور کہا کہ پی پی چیئرمین پیر کو نواز شریف کی عیادت کے لئے کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ملاقات کا مقصد سابق وزیراعظم کی مزاج پرسی ہے، پی پی چیئرمین نے حکومت کی طرف سے نواز شریف کو مطلوبہ طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس سے قبل محکمہ داخلہ پنجاب نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا،انہوں نے آج شام ملاقات کرنا تھی،جو اب پیر تک ملتوی کردی گئی ہے۔بلاول بھٹوزرداری نے نواز شریف سے ملاقات کی درخواست کی تھی جس پر پیپلزپارٹی نے محکمہ داخلہ پنجاب کو نواز شریف سے ملاقات کےلیےخط لکھا تھا۔ترجمان وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ بلاول کو قانونی طریقہ اختیار کرکے ملاقات کی اجازت مل سکتی ہے۔
from Global Current News https://ift.tt/2CcWsVb
via IFTTT
An exclusive Interview with Deputy Chairman Senate Saleem Mandwiwalla L...
سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک فوکس نیوز کے انینکر پرسن و نماٰٰئںدہ خصو...
JAHANGIR TAREEN INTERVIEW Latest predition election 2018 with ZIA MUGHAL...
JAHANGIR TAREEN INTERVIEW Latest predition election 2018 with ZIA MUGHAL...
Prime Minister Imran Khan Ko Mufti Hanif Qureshi Ka Jawab (wakeup call w...
election survey 2018 pakistan Senator Ch Tanveer Khan by ZIA MUGHAL
WHAT IS THE HIDDEN MESSAGE IN NANDAN'S STATEMENT|WAKEUP CALL WITH ZIAMUGHAL
ہفتہ، 9 مارچ، 2019
Chinese Entrepreneur Takes On the System, and Drops Out of Sight... (FOCUS NEWS REPORT)
By CHRIS BUCKLEY from NYT World https://ift.tt/2tZmuGJ
In South Africa’s Fabled Wine Country, White and Black Battle Over Land... (FOCUS NEWS REPORT)
By SELAM GEBREKIDAN and NORIMITSU ONISHI from NYT World https://ift.tt/2EOHrsV
You Don’t Need to Be Fast to Be a Sponsored Runner... (FOCUS NEWS REPORT)
By JEN A. MILLER from NYT Well https://ift.tt/2SQEaON
What It’s Like to Be a Black Man in Japan... (FOCUS NEWS REPORT)
By ADEEL HASSAN from NYT U.S. https://ift.tt/2UoHfal
Transgender Troops Caught Between a Welcoming Military and a Hostile Government... (FOCUS NEWS REPORT)
By DAVE PHILIPPS from NYT U.S. https://ift.tt/2XPeANN
Can’t Decide Where to Go? Leave it to These ‘Surprise Vacation’ Planners.... (FOCUS NEWS REPORT)
By AMY TARA KOCH from NYT Travel https://ift.tt/2ESs2b4
Costlier Flights, Cheaper Hotels and Meeting Adam Levine: the New Loyalty Programs... (FOCUS NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Travel https://ift.tt/2TsXN4S
Hotel Review: The Ramble Hotel, Denver... (FOCUS NEWS REPORT)
By KATHRYN O’SHEA-EVANS from NYT Travel https://ift.tt/2Hm9LpD
In South Africa, a Sense of Security Draws Many to Golf Communities... (FOCUS NEWS REPORT)
By KIMON de GREEF from NYT Today's International New York Times https://ift.tt/2H7isVr
In Silicon Valley, Plans for a Monument to Silicon Valley... (FOCUS NEWS REPORT)
By DAVID STREITFELD from NYT Technology https://ift.tt/2TtaGvC
Sometimes Wiping Out Badgers Helped. Sometimes It Didn’t. Why?... (FOCUS NEWS REPORT)
By JOANNA KLEIN from NYT Science https://ift.tt/2CbT78R
Not Just the Links Are Green... (FOCUS NEWS REPORT)
By LISA D. MICKEY from NYT Real Estate https://ift.tt/2EKE3j0
Thinking of Buying in a Golf Community?... (FOCUS NEWS REPORT)
By SHIVANI VORA from NYT Real Estate https://ift.tt/2ToQvyQ
Looking Beyond the Golf Course... (FOCUS NEWS REPORT)
By SHIVANI VORA from NYT Real Estate https://ift.tt/2J2lRa1
In Australia, a 9-Hole Retreat That’s Cost-Fee for War Veterans... (FOCUS NEWS REPORT)
By ISABELLA KWAI from NYT Real Estate https://ift.tt/2SV3EL0
Creating a Golf Destination in the Hills of Greece... (FOCUS NEWS REPORT)
By PAVLOS ZAFIROPOULOS from NYT Real Estate https://ift.tt/2EJxjBQ
Can My Upstairs Neighbor Really Make This Much Noise?... (FOCUS NEWS REPORT)
By RONDA KAYSEN from NYT Real Estate https://ift.tt/2XM7HwY
Oops! Famously Scathing Reviews of Classic Books From The Times’s Archive... (FOCUS NEWS REPORT)
By TINA JORDAN from NYT Books https://ift.tt/2TEEKDM
11 of Our Best Weekend Reads... (FOCUS NEWS REPORT)
By KALY SOTO from NYT Arts https://ift.tt/2H7iOLL
U.K. Jails Mother for Female Genital Cutting... (FOCUS NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT World https://ift.tt/2XNBvZW
Of Civil Wars and Family Feuds: Brexit Is More Divisive Than Ever... (FOCUS NEWS REPORT)
By STEPHEN CASTLE from NYT World https://ift.tt/2J2do6r
پانچ سال کے دوران پی آئی اے کے مسافروں کا کتنی مالیت کا سامان غائب ہوا (فوکس نیوز )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) پانچ سال کے دوران قومی ائیرلائن کے مسافروں کا 2 کروڑ روپے سے زائد کا سامان غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جیونیوز کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ 2012 سے 2016 کے دوران پانچ سالوں میں قومی ائیرلائن کے مسافروں کا 2 کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوا لیکن مسافروں کا سامان کون چوری کررہا ہے اس کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 2012 سے 2013 کے دوران ملتان اور بہاولپور ائیرپورٹس پر 39 لاکھ 75ہزار کا سامان غائب ہوا، 2014 سے 2015 کے دوران کراچی ائیرپورٹ پر 24 لاکھ 23 ہزار کا سامان غائب ہوا جب کہ گمشدہ سامان کی مد میں مسافروں کو 2 کروڑ 19 لاکھ 74 ہزار کی ادائیگیاں ہوئیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مسافروں کا سامان انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث مسلسل غائب ہوتا رہا، انتظامیہ کو 2017 میں معاملے سے آگاہ کیا گیا مگر کوئی جواب نہ ملا۔رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ قوانین کے مطابق سامان غائب ہونے پر متعلقہ ڈیوٹی افسران ذمہ دار ہوتے ہے۔
from Global Current News https://ift.tt/2tXamGn
via IFTTT
بابری مسجد تنازع: سپریم کورٹ کی نامزد ثالثی کمیٹی کے سربراہ جسٹس خلیف اللہ کون ہیں؟.... (FOCUS NEWS)
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2F0RFrL
via IFTTT