اتوار، 10 مارچ، 2019

بلوچستان نے اپنے 20 ہزار سے زائد قیمتی نوادرات واپس حاصل کر لیے

0 comments
بلوچستان کے ملکیتی 20 ہزار سے زائد قدیم نوادرات صوبے میں مناسب میوزیم نہ ہونے کی وجہ سے عرصہ دراز سے کراچی میں رکھے گئے تھے جنہیں بلوچستان کو لوٹا دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VNsKxh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔