اتوار، 10 مارچ، 2019

چین پاکستان کو کونسا نیا میزائل دے رہا ہے؟تباہ کن میزائل نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

بیجنگ(جی سی این رپورٹ)پاکستان نے چین سے طاقتور ترین ائیر ٹو ائیر چینی ساختہ میزائل PL-15 کا معاہدہ کیا ہے، یہ میزائل لانچ ہونے سے پہلے ہدف کی معلومات اواکس طیاروں کے علاوہ زمین پر موجود ریڈار اور سیٹلائٹ سے بھی لے سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین جلد پاکستان کو PL-15 میزائل فراہم کرے گا۔ لانگ رینج گائیڈڈ میزائل 150کلومیٹر تک فضائی ہدف کو انتہائی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور راکٹ کی طاقتور موٹر سے لمبے فاصلے تک ماک 4 کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ ان میزائلوں کو JF-17بلاک ٹو یعنی موجودہ طیاروں میں بھی نصب کیا جائے گا۔ یہ میزائل بھارت کی دفاعی صلاحیت میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے اور اسے ہدف تک پہنچنے سے کوئی حفاظتی نظام روک نہیں سکتا۔



from Global Current News https://ift.tt/2Cftgg2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔