
By IAN BASSIN and JUSTIN FLORENCE from NYT Opinion https://ift.tt/2CNbBgh
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سے متعلق فیصلے میں کہا ہے کہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے اور ملزم کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر پرویزمشرف کے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کیا ملزم پرویز مشرف نے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے؟ اگر پرویز مشرف اپنی کمٹمنٹ پر پورا نہیں اترتے تو کیا ہوگا، اس معاملے کو اوپن ہینڈڈ نہیں چھوڑا جاسکتا۔عدالت کے استفسار پر سابق صدر کے وکیل نے بتایا کہ پرویز مشرف کی اہلیہ سے رابطہ ہوا تھا، پرویز مشرف نے پیش ہونے کیلئے 13 مئی کی تاریخ دی تھی، وہ اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے، اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہ کروانے کی وجہ بہت زیادہ دستاویزات ہیں، پرویز مشرف خود عدالت میں پیش ہوکر اپنا بیان رکارڈ کروانا چاہتے ہیں۔سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ بطور وکیل پرویز مشرف کے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی نہیں کروا سکتا، ان کی صحت کا مسئلہ ہے، ان کی کیمو تھراپی چل رہی ہے۔وکیل کے دلائل پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عدالت شق 9 کا تفصیلی جائزہ لے گی، شق 9 کے تحت ملزمان کی غیرموجودگی میں بھی عدالت ٹرائل شروع کرسکتی ہے، شق 9 کے تحت ملزم کے دفاع کیلئے ایک وکیل تعینات کرنا ہوتا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 19 جولائی 2016 کو ٹرائل کورٹ نےکہا کہ ملزم کی غیرموجودگی میں مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا، ریاست کا کام تھا کہ اس فیصلے کو چیلنج کرتے، ریاست ہی شکایت گزار تھی، وفاقی حکومت نے ملزم کو خود باہر جانے دیا، وفاق نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا، وفاق نے اپنے آپ کو بند گلی میں ڈال دیا۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ہم کسی کی نیت پر شک نہیں کرتے، وفاق نے خود 2016 کے بعد کچھ نہیں کیا، ایسے حالات میں کیا قانونی راستہ نکل سکتا ہے، ہمیں غور کیلئے وقت دیا جائے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا اور فیصلے میں کہا گیا ہےکہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، مشرف کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا اور ملزم کو سیکشن 342 کے تحت بیان ریکارڈ کرانے کی سہولت بھی نہیں ہوگی۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیاہےکہ پرویز مشرف 2 مئی کو پیش ہوجاتے ہیں تو تمام سہولیات میسر ہوں گی۔جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے۔
The post سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا appeared first on Global Current News.
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی ڈیفنس میں ایک امیر زادے اور بگڑے ہوئے نواب جس کا نام ایڈووکیٹ خواجہ شمس السلام ہے اس نے تھر سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور ذوالفقار سمیجو کو تنخواہ کے معاملے پرپیدا ہونے والے تنازع کے بعد فائرنگ کرکے قتل کرادیا۔ گھر میں اڑتیس کروڑ کی صرف گاڑیاں ہیں مگر ڈرائیور کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہیں۔ یہ شخص اتنا طاقتور ہے کہ راہ چلتے ہوئے پولیس کو بھی گالیاں دیتا ہے کہ مجھے کیوں روکا۔ اب اس کی خبر نہ میڈیا میں ہے نہ کہیں کوئی سوشل میڈیا پر ذکر ہورہا ہے جبکہ کراچی میں اگر یہ قتل کسی اور زبان بولنے والے شخص کا ہوتا تو اب تک قیامت برپا ہوچکی ہوتی۔ مگر تعصب، قومیت اور لسانیت کی تفریق میں بٹے ہوئے مجمعے کی بھیڑ جس کو ہم عوام کہتے ہیں ان کو یہ جرم اس لیے نظر نہیں آتا کیوں کہ اس پر قومیت کا رنگ چڑھا ہوا ہے۔ پھر کہتے ہو کہ ہم آپس میں متحد ہیں ایک قوم ہیں اور مسلمان بھائی ہیں۔ مگر یہاں بھائی چارہ کہاں گیا کوئی نہیں بتائے گا۔

The post غریب ڈرائیور کیلئے تنخواہ مانگنا جرم بن گیا،دلخراش رپورٹ appeared first on Global Current News.
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ڈیزل مہنگا ہونے سے ریلوے انتظامیہ پریشان ہوگئی، ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کے لیے ہوم ورک شروع کر دیا۔ذرائع ریلوے کے مطابق ڈیزل 6روپے فی لیٹر مہنگا ہونے سے ریلوے پر لاکھوں روپے اضافی مالی بوجھ پڑ گیا، جس کے بعد اگر کرایہ نہ بڑھایا گیا تو خسارہ مزید بڑھ جائے گا۔ذرائع ریلوے کا مزید کہنا ہے کہ مجوزہ اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ریلوے کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے سمری میں استدعا کی جائے گی کہ کرایوں میں اضافے کی منظوری دی جائے یا سبسڈی میں اضافہ کیا جائے۔
The post ریلوے مسافروں کیلئے بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments
اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

اپریل 01, 2019
0
comments

پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جہاں چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کے نظام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی وہیں 2000 سی سی انجن سے بڑی ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL