
By K.K. REBECCA LAI and KAREN YOURISH from NYT U.S. https://nyti.ms/2VTRjsd
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments
مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 26, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
نیویارک (جی سی این رپورٹ)اقوام متحدہ نے امن مشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاکستانی سپاہی کو اعلیٰ اعزاز سے نوازا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرز نے پاکستانی سپاہی نائیک نعیم رضا کو اقوام متحدہ کے میڈل سے نوازا۔نعیم رضا نے عوامی جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جنوری 2018 میں جام شہادت نوش کیا تھا۔بیان میں کہا گیا کہ اب تک 156 پاکستانی امن فوجی عالمی امن و استحکام کے لیے اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نائیک نعیم رضا کو دیا جانے والا یہ ایوارڈ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے امن افواج کے عالمی دن کے موقع پر نیو یارک میں ایک تقریب میں وصول کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے ہمارے ہیرو کو یہ ایوارڈ دینے کا مقصد پاکستانی امن فوجیوں کی قربانیوں، لگن اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیاں عالمی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں پاکستان کے عزم کا امتحان ہے۔تقریب میں 2018 اور 2019 کے اوائل میں عالمی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے 119 بہادر فوجی جوانوں کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔دنیا بھر سے اقوام متحدہ کے 12 مختلف امن مشنز میں 38 ممالک کے فوجی اور پولیس اہلکاروں، عالمی سول ملازمین اور اقوام متحدہ کے عملے کو یہ ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے مشن کا حصہ بننے کی قابل فخر روایات قائم کی ہیں اور اس کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے فوجیوں کی بڑی تعداد امن فوج میں شامل ہے۔گزشتہ چھ عشروں سے زائد کے عرصے کے دوران اقوام متحدہ کے 46 امن مشنز میں دو لاکھ سے زائد پاکستانی فوجیوں نے اپنی خدمات انجام دی ہیں۔
The post پاکستان کے اس سپاہی نے بین الاقوامی سطح پر کیا بڑا اعزاز حاصل کرلیا،قوم کا سر فخر سے بلند appeared first on Global Current News.
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
اسلام آباد ( سید ظفر ہاشمی)ملک کی وفاقی اور صوبائی سول سروس کی اہلیت کے معیار کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں ، بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی خالی آسامیوں پرتعیناتی کیلئے تحریری امتحان میں 410 اعلیٰ سرکاری افسران میں سے 399 فیل جبکہ صرف 11افسران ہی ٹیسٹ پاس کر سکے ، وفاقی حکومت نے برسراقتدار آنے کےبعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نہ صرف کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعدا د بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا بلکہ خالی آسامیوں کو فوری پر ُکر نے کیلئے وزارت اوورسیز کو یکم جولائی تک تقر ر کا ٹاسک بھی دے دیا ، ذرائع کے مطابق سی ڈبلیو ایز کا انتخاب سرکاری افسران سے کیا جاتا ہے اس لئے وزارت کی جانب سے چند ہفتے قبل خواہشمند امیدواروں سے لئے گئے تحریری امتحان میں وفاقی سول بیوروکریسی کے تقر یباً تمام گروپوں کے گریڈ 18اور 19کے سرکاری افسران کے علاوہ چاروں صوبوں کی سول بیورو کریسی کے اعلی ٰافسران نے بھی بڑی تعداد میں حصہ لیا ، ذرائع نے بتایا کہ ٹیسٹ کے نتائج میں امیدواروں کی اہلیت کے معیار کے حوالے سے حیران کن حقائق سامنے آئے کیونکہ اتنی بڑی تعداد میں سے صرف 11افسران ہی ٹیسٹ پاس کر پائے ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے کوئی عام لوگ نہیں بلکہ اعلیٰ سرکاری افسران ہیں اور ان میں سے کئی اہم عہدوں پر تعینات ہیں لیکن ان کی اہلیت کا عالم یہ تھا کہ یہ لوگ ایک عام سا جنرل نالج ٹیسٹ بھی پاس نہیں کر پائے،اتنی بڑی تعداد میں ان افسران کا ناکام ہو جانا ملک کی سول سروس کے پورے ڈھانچے پر ایک سوالیہ نشان ہے ، ذرائع نے مزید بتایا کہ مطلوبہ تعداد میں افسران کے پاس نہ ہونے کے باعث وزارت سمندرپار پاکستانیز کی جانب سے وقت بچانے کے لئے وزیر اعظم سے 17 سی ڈبلیو ایز کی تعداد پوری کرنے کیلئے فیل ہونے والے 6افسران کے تقرر کی اجازت مانگی گئی اور کہا گیا کہ ناکام 6ا فسران کو انٹرویو کے لئے سلیکٹ کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ اس کام کو یکم جولائی سے پہلے مکمل کیا جا سکے لیکن وزیر اعظم نے وزارت کی اس سمری سے عدم اتفاق کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا اوروزارت کو ہدایت کی کہ دیگر 6سی ڈبلیو ایز کا انتخاب بھی میرٹ پر کیا جائے، جس کے بعد وزارت اوورسیز نے مزید 6 آسامیوں کے انتخاب کے لئے ایک بار پھر افسران سے تحریر ی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع نے بتایا کہ پہلی مرتبہ اس کام کے لئے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کا انتخاب کیا گیا اور اس پر 22لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے سے خرچ کی گئی ،دوسری جانب وزارت اوورسیز نے پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے انٹرویوز کے لئے سلیکشن بورڈ تشکیل دے دیا جو 30 مئی کو پاس ہونے والے 11 امیدواروں کے انٹرویو کرے گا ۔
The post یہ ہماری وفاقی و صوبائی سول سروس،410 نے امتحان دیا،جانتے ہیں کتنے پاس ہوئے؟ appeared first on Global Current News.
مئی 25, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے عید کے بعد وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ تھوڑی بہت افواہیں ہیں،ایک دو وزیروں کی تبدیلیوں کا ٹریلر چلےگا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔شیخ رشید نے عبدالفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا بھی اعلان کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مودی کی کامیابی پر پاکستان کو محتاط رہنا ہو گا،بھارتی وزیراعظم کی جماعت نے کسی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان چیئرمین نیب کے خلاف سازش میں شریک نہیں،ن لیگ اپنے مقاصد کےلئے چیئرمین نیب کو نشانہ بنانا چاہتی ہے۔
The post عید کے بعد وفاقی کابینہ میں کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید کی نئی طوطا فال آگئی appeared first on Global Current News.
مئی 25, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی آڈیو ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کرداروں کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ہے جس میں آڈیو ویڈیو میں ملوث خاتون طیبہ گل اور فاروق نول کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس متن کے مطابق گروہ نے چیئرمین نیب سمیت متعدد افراد کو بلیک میل کیا، ملزمان نے سادہ لوح شہریوں سے 2 کروڑ 44 لاکھ 50 ہزار روپے کا فراڈ کیا۔ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ طیبہ گل اور فاروق نول کے خلاف نیب کو 6 شکایات موصول ہوئیں، ملزمان کے خلاف 36 گواہان نے نیب کو بیانات قلمبند کرائے۔احتساب عدالت نے ملزمان اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 جون کو طلب کرلیا۔یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو متنازع انٹرویو کے باعث اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا کہ ان کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل نے چیئرمین نیب کی ایک مبینہ آڈیو ویڈیو چلائی تھی جس میں جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اپنے آفس میں موجود ہیں جہاں ان کے ساتھ ایک خاتون بھی موجود ہے۔نیب نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے حوالے سے نجی چینل پر چلنے والے آڈیو ویڈیو کلپ کو سراسر غلط قرار دیتے ہوئے اسے چیئرمین نیب کے خلاف سارش قرار دیا ہے۔
The post چیئرمین نیب کے آڈیو ویڈیو سکینڈل میں ملوث مرکزی کرداروں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا appeared first on Global Current News.
مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments
مئی 25, 2019
0
comments

مئی 25, 2019
0
comments

ایک کہانی جس کا آغاز پاکستان ٹیلیویژن کے کوئٹہ مرکز سے ہوا اور پھر وہ پی ٹی وی کی ٹیم کے افغانستان میں یرغمال بنائے جانے اور طالبان کی جانب ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL