بدھ، 31 جولائی، 2019

Mets Recover From Bullpen Meltdown to Beat White Sox... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2GDlS0d

What’s on TV Wednesday: ‘Sherman’s Showcase’ and ‘Jane the Virgin’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2ZktzQg

Hallstatt: A town of 800 people that gets a million tourists a year....

0 comments
Visitors have boosted the economy of Hallstatt in the Austrian Alps, but not all residents are happy.

from BBC News - World https://ift.tt/2KgBB6l

سچن تنڈولکر کے بعد انڈیا کے سب سے کم عمر سنچری میکر پرتھوی شا ڈوپنگ کرتے پکڑے گئے؟

0 comments
انڈین کرکٹ بورڈ نے ایک نوجوان ٹیسٹ کرکٹر کو ڈوپ ٹیسٹ فیل کرنے پر کے لیے میں آٹھ مہینوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔ وہ سچن تنڈولکر کے بعد سب سے کم عمر میں سنچری لگانے والے انڈین کھلاڑی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2K4F3lS
via IFTTT

After Loss to Arizona, Yankees Have Dropped Six of Nine Games... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2YgY7pw

Brexit and Boris Johnson Send the British Pound on a Slide... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PETER S. GOODMAN from NYT Business https://ift.tt/2yrn6am

Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2yskE3z

فری میسنز سے جڑی تنظیم نائٹس ٹیمپلر کی تاریخ اور فرانس میں ان کی باقیات

0 comments
نائٹس ٹیمپلر کی کہانی 1099 میں پہلی صلیبی جنگ کے دوران شروع ہوتی ہے جب یورپی مسیحی فرقے رومن کیتھولک کی افواج نے مسلمانوں سے یروشلم چھین لیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ys3nHy
via IFTTT

وائرل میمز: طنز و مزاح میں پاکستانی سوشل میڈیا پر بازی کیسے لے جاتے ہیں؟

0 comments
ایک تصویر ہزار لفظوں پر بھاری ہوتی ہے لیکن جب تصویر کے ساتھ ایک وائرل عبارت بھی لکھی ہو تو یہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی مِیمز کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ملیے پاکستان کے چند میم میکرز سے۔۔۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/333lOk8
via IFTTT

الماس خانم: سوئی سے چھنی پر فن بارے بنانے والی آرٹسٹ

0 comments
آپ نے بہت سے لوگوں کو پینسل سے کاغذ پر تصویریں بناتے اور پینٹنگز کرتے تو دیکھا ہی ہو گا لیکن الماس خانم سوئی سے چھنی پر تصویریں بناتی ہیں۔ مستقبل میں وہ ایسی تصاویر بنانا چاہتی ہوں جن سے پاکستان اور افغانستان میں رہنے والے پشتونوں کے درمیان محبت بڑھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ki4fUI
via IFTTT

وائرل میمز بنانے والے پاکستانی فنکار کون ہیں؟

0 comments
کیا آپ کو معلوم ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی میمز کون بناتا ہے، یہ کیسے بنتی ہیں اور ان کو بنانے کے پیچھے کیا کہانی ہوتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/333jOrR
via IFTTT

VG Siddhartha: Body found in search for Cafe Coffee Day tycoon....

0 comments
VG Siddhartha, founder and owner of popular Indian chain Cafe Coffee Day, had gone missing on Monday.

from BBC News - World https://ift.tt/2yoowlU

کراچی میں بارش: روشنیوں کے شہر میں 'پتھر کے دور والا ماحول ہو گیا ہے'

0 comments
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیر سے شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے جہاں نکاسی آب کے نظام کو شدید متاثر کیا ہے وہیں اس سے زیادہ مشکلات کا سامنا کراچی الیکٹرک کے صارفین کو اٹھانا پڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MvzwX1
via IFTTT

Ten Democrats line up in second presidential TV debate....

0 comments
The party's most progressive candidates, Bernie Sanders and Elizabeth Warren, take centre stage.

from BBC News - World https://ift.tt/3116J0o

منگل، 30 جولائی، 2019

Gilroy’s Garlic Festival Turned a Stinky Ethnic Food Into a Symbol of Multicultural America... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANA GOLDSTEIN from NYT U.S. https://ift.tt/2Mq5nbO

راولپنڈی طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے کیا دیکھا: ’جہاز میں پہلے سے ہی آگ لگی ہوئی تھی‘

0 comments
آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا کنگ ایئر 350 طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس واقعے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SNZg1U
via IFTTT

China Says It Has Freed Most Muslims Held in Camps. That’s Difficult to Prove.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS BUCKLEY from NYT World https://ift.tt/2Yf2t0r

On Politics: It’s Debate Night... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2ypE7le

What’s on TV Tuesday: The ‘Bachelorette’ Finale and Whitney Cummings... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAUREN MESSMAN from NYT Arts https://ift.tt/2Y984p8

The amateur lawyers helping people walk free....

0 comments
A community group in California is helping poor people get justice.

from BBC News - World https://ift.tt/2STHiv1

Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2ZkvaFF

راولپنڈی میں رہائشی علاقے پر طیارہ گرنے سے ہلاکتیں

0 comments
راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں رہائشی علاقے پر فوجی طیارہ گرنے سے ہونے والے نقصانات کے مناظر۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SNxHWA
via IFTTT

عرفان صدیقی کی گرفتاری: پاکستان کے مختلف صوبوں میں رائج کرایہ داری کے قوانین اور ضابطے

0 comments
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں میں نافذ العمل قوانین کرایہ داری کے تحت کرائے دار سے متعلق تمام ضروری معلومات مقامی پولیس کو جمع کروانا لازمی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LL5uPH
via IFTTT

ہمارے آرام، سونے، سیکس کرنے اور دربار سجانے کی جگہ: ’بستر‘ سے جڑے 13 حقائق

0 comments
جب آپ گھر سے کافی دیر تک دور رہے ہوں، جب آپ مایوس ہوں، جب آپ اپنی بے چینی کی انتہا پر ہوں، تو اپنے بستر میں گھسنے سے زیادہ آرام دہ کوئی اور بات نہیں ہوسکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/310GeZ6
via IFTTT

Neymar rape case dropped over lack of evidence....

0 comments
The São Paulo attorney general's office say the case is being closed due to a lack of evidence.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZusSUs

Unnao rape: India murder probe over fatal crash....

0 comments
A woman who had accused a ruling party MP of rape was seriously injured and a key witness died.

from BBC News - World https://ift.tt/2K0btxL

Senate fails to overturn Saudi arms sale veto....

0 comments
The Senate fell short of the two-thirds needed to overturn a presidential veto.

from BBC News - World https://ift.tt/2Mm4fWm

Pakistan military plane crashes in residential area killing 15....

0 comments
The small plane crashed in a residential area near the city of Rawalpindi, engulfing houses in flames.

from BBC News - World https://ift.tt/2SO80VX

Boko Haram: A decade of terror explained....

0 comments
How the death of one man 10 years ago sparked an unending campaign of terror in Nigeria and beyond.

from BBC News - World https://ift.tt/2Ydnw3E

Who is ASAP Rocky and why is he on Trump's radar?....

0 comments
The president asked Sweden's PM to free the rapper, who is now due to go on trial in the country.

from BBC News - World https://ift.tt/2K3x3RS

مون سون: سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشیں، کراچی میں کم از کم نو افراد ہلاک

0 comments
سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون کی پہلی بارش نے شہری نظام درہم برہم کر دیا اور بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے کراچی میں نو افراد ہلاک ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3318aOv
via IFTTT

Capital One data breach: Arrest after details of 100m US individuals stolen....

0 comments
The hacker gained access to individuals' date of birth, addresses and phone numbers.

from BBC News - World https://ift.tt/2SPh1xM

'I've spent 22 years searching for silver in a ghost town'....

0 comments
Robert Louis Vesmarais is the sole inhabitant of Cerro Gordo, where he's been searching for silver.

from BBC News - World https://ift.tt/2KgMANl

US election 2020: Do front-runners win their party's nomination?....

0 comments
Joe Biden is leading the polls challenge to President Trump, but will that be the same in November 2020?

from BBC News - World https://ift.tt/32VoX5j

Is routine genetic profiling coming closer?....

0 comments
Genome sequencing projects around the world are revealing promising new health insights.

from BBC News - World https://ift.tt/2YvuiAR

راولپنڈی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی

0 comments
راولپنڈی میں منگل کی صبح آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MoeBoH
via IFTTT

Doctors' crowdfunded hospital brings hope in Syria....

0 comments
After a children's hospital in Aleppo was bombed, donations from around the world funded a new one.

from BBC News - World https://ift.tt/32ZRB5q

پیر، 29 جولائی، 2019

Attack Outside Funeral in Nigeria Leaves at Least 65 Dead... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://ift.tt/2GA44Dh

What’s on TV Monday: ‘Lights Out With David Spade’ and ‘Booty Call’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IMAN STEVENSON from NYT Arts https://ift.tt/32Zqckb

مدینے کی ریاست کی ایک جھلک (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا گھر مسجد نبوی کے ساتھ تھا، اور اس مکان کا پرنالہ مسجد کی طرف تھا جب بارش ہوتی تو پرنالہ سے پانی گرتا جس کے چھینٹے نمازیوں پر پڑتے،
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نمازیوں پر چھینٹے پڑتے دیکھے تو پرنالے کو اکھاڑ پھینکا،
سیدنا عباس آئے دیکھا ان کے مکان کا پرنالہ اتار دیا گیا ہے، پوچھا یہ کس نے اتارا،
جواب ملا امیر المومنین نے نمازیوں پر چھینٹے پڑتے دیکھے تو اسے اتار دیا،
سیدنا عباس نے قاضی کے سامنے مقدمہ دائر کر دیا،
چیف جسٹس ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ہیں،
امیر المومنین ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی عدالت میں پیش ہوئے تو جج صاحب لوگوں کے مقدمات سن رہے ہیں اور سیدنا عمر عدالت کے باہر انتظار کر رہے ہیں، کافی انتظار کے بعد جب سیدنا عمر عدالت کے روبرو پیش ہوئے تو بات کرنے لگے، مگر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے روک دیا کہ پہلے مدعی کا حق ہے کہ وہ اپنا دعوی پیش کرے، یہ عمر کے دور کا چیف جسٹس ہے،
سیدنا عباس دعوی پیش کرتے ہیں کہ میرے مکان کا پرنالہ شروع سے مسجد نبوی کی طرف تھا، زمانہ نبوی کے بعد سیدنا ابوبکر کے دور میں بھی یہی رہا لیکن عمر نے میرے مکان کا پرنالہ میری عدم موجودگی میں میری اجازت کے بغیر اتار دیا ہے، لہذا مجھے انصاف چاہیے،
چیف جسٹس ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں آپ بے فکر رہیں آپ کو انصاف ملے گا،
قاضی نے سیدنا عمر سے پوچھا آپ نے سیدنا عباس کے گھر کا پرنالہ کیوں اتارا،
بائیس لاکھ مربع میل کا حاکم کٹہرے میں کھڑا ہو کر کہتا ہے، سیدنا عباس کے مکان کا پرنالہ مسجد نبوی کی طرف تھا جب بارش ہوتی ہے پرنالے سے پانی بہتا ہے اور چھینٹے نمازیوں پر پڑتے ہیں جس سے نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے اس لیے میں نے اسے اتار دیا،
آبی بن کعب نے دیکھا کہ سیدنا عباس کچھ کہنا چاہ رہے ہیں، پوچھا آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟؟
سیدنا عباس کہتے ہیں یہ جس جگہ میرا مکان ہے یہاں رسول پاک نے اپنی چھڑی سے مجھے نشان لگا کر دیا اور میں نے اسی جگہ مکان بنایا پھر جب پرنالہ نصب کرنے کا وقت آیا تو رسول پاک نے کہا چچا میرے کندھے پر کھڑے ہو کر اس جگہ پرنالہ نصب کر دیں میں نے نبی پاک کے کندھے پر کھڑا ہونے سے انکار کیا مگر بھتیجے کے اصرار پر میں نے ان کے کندھے پر کھڑا ہو کر یہاں پرنالہ نصب کیا یہاں پرنالہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود لگوایا تھا،
ابی بن کعب نے پوچھا اس کا کوئی گواہ ہے آپ کے پاس،
سیدنا عباس جلدی سے باہر گئے اور کچھ انصار کو لے کر آئے انہوں نے گواہی دی کہ سیدنا عباس سچ کہہ رہے ہیں،
یہ سنتے ہی سیدنا عمر کے ہوش اڑ گئے اور رونے لگے، آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی، اپنا پیارا نبی یاد آ گیا، اور زمانہ نبوی کا منظر نظروں میں گھوم گیا،
عدالت میں سب کے سامنے یہ بائیس لاکھ مربع میل کا حاکم سر جھکائے کھڑا ہے، جس کا نام سن کر قیصر و کسری کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جاتا تھا،
سیدنا عباس سے کہا مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ پرنالہ رسول پاک نے خود لگوایا ہے،
آپ چلیے میرے ساتھ جیسے رسول پاک نے یہ پرنالہ لگوایا تھا ویسے ہی آپ لگائیں،
چشم کائنات نے دیکھا!
وقت کا حاکم دونوں ہاتھ مکان کی دیوار سے ٹکا کر کھڑا ہو گیا بالکل اسی طرح جیسے رسول پاک کھڑے ہوئے تھے، سیدنا عباس امیر المومنین کے کندھوں پر کھڑے ہوئے اور دوبارہ اسی جگہ پرنالہ لگا دیا،
وقت کے حاکم کا یہ سلوک دیکھ کر سیدنا عباس نے مکان مسجد نبوی کو وقف کر دیا،
أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 1 / 210، الحديث رقم : 1790،

The post مدینے کی ریاست کی ایک جھلک appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Y89kbW
via IFTTT

عمران گھانچی: ملیے کراچی کے معذور مکینک سے جو ریٹروفٹّڈ رکشہ بناتے اور چلاتے بھی ہیں

0 comments
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا! ملیے کراچی کے ایک موٹر میکینک سے جو جسمانی معذوری کے باوجود نہ صرف اپنی روزی خود کماتے ہیں بلکہ دیگر معذور افراد کو بھی خودمختار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Orya2a
via IFTTT

ریٹروفٹّڈ رکشہ بنانے والے مکینک: ’آپ معذوری کے باوجود کما رہے ہیں تو دوسرے کیوں نہیں؟‘

0 comments
کراچی سے تعلق رکھنے والے عمران گھانچی نے دس سال پہلے اپنی جسمانی معذوری کی مخصوص ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک سیکنڈ ہینڈ موٹر سائیکل خرید کر اُس میں تبدیلیاں کیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YdFoeL
via IFTTT

پیارے بچوں اور جانوروں کو دیکھ کر شدید پیار کرنے کا دل کیوں کرتا ہے؟

0 comments
کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کسی نومولود بچے کو دیکھا ہو جو آپ کو اتنا پیارا لگا ہو کہ آپ کا دل چاہا کہ آپ اس کو کچا چبا جائیں؟ اگر ایسا ہے تو سائنسی اعتبار سے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YrrtNd
via IFTTT

Shooting at California Festival Kills at Least 3, Official Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN and NICHOLAS BOGEL-BURROUGHS from NYT U.S. https://ift.tt/2Y6Qfae

Domingo German Helps Yankees Avoid Four-Game Sweep to Boston... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2MjqvQG

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2GziNhM

5 Things to Know About Military Romance Scams on Facebook... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACK NICAS from NYT Technology https://ift.tt/2MqfRaX

Facebook Connected Her to a Tattooed Soldier in Iraq. Or So She Thought.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACK NICAS from NYT Technology https://ift.tt/2JY8KVu

While Reporting on Facebook Scams, an Unexpected Tragedy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACK NICAS from NYT Reader Center https://ift.tt/2Yt60n2

Shooter reported at California garlic festival....

0 comments
Police are at the Gilroy Garlic Festival, with reports of 11 people injured by gunfire.

from BBC News - World https://ift.tt/2K0Sljm

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://ift.tt/2yi9cr1

Megan Rapinoe, Conquering Hero, Returns to Cheers but Not to Action... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KURT STREETER from NYT Sports https://ift.tt/2ylC2Ha

Mets, Riding High Off Sweep, Trade for Marcus Stroman... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BOB KLAPISCH from NYT Sports https://ift.tt/2YuyocH

John Ratcliffe, Nominee for Intelligence Chief, Is Seen as Staunch Trump Ally... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2Mm3XPq

The Rot You Smell Is a Racist Potus... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLES M. BLOW from NYT Opinion https://ift.tt/2Mm2hFC

Quotation of the Day: House Democrats Head Into Their August Recess With a Mixed Record... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2Yt0Mrq

No Corrections: July 29, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2Zi0ZPv

صرف فوجی ہی نہیں، ماں بننے والی عورت بھی پی ٹی ایس ڈی کا شکار ہوتی ہے

0 comments
عالمی ادارہ صحت کے مطابق روزانہ 803 عورتیں حاملہ ہونے کی وجہ سے یا پیدائش کے عمل سے جڑے مسائل کی وجہ سے ہلاک ہو جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30XWUAz
via IFTTT

The U.S. and Guatemala Reached an Asylum Deal: Here’s What It Means... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KIRK SEMPLE from NYT World https://ift.tt/2Yq44fd

Baltimore to Trump: Knocking Our City Is Our Job, Not Yours... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NICHOLAS BOGEL-BURROUGHS from NYT U.S. https://ift.tt/2K1neUJ

اتوار، 28 جولائی، 2019

Helen Woolworth, Morgan Brown... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/316c0UJ

Hayley Duus, Ryan Hosie... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2K7ONKR

Claire Cushman, Stuart Reid... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2JVuelX

Chris Frakes, Rory McMahon... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2JYsB6Z

Bonnie Klugman, Robert Romano... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2MkfiQ4

Anna Devine, Jacob Anbinder... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2JYUI5W

Russi Taylor: Minnie Mouse voice actress dies aged 75....

0 comments
Russi Taylor, who played Minnie Mouse for three decades, has died aged 75, Disney has announced.

from BBC News - World https://ift.tt/2Ynl45P

Quotation of the Day: Clashes and Tear Gas as Hong Kong Police Confront Protesters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2yhnEzF

Corrections: July 28, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2ZfLM1t

عرب دنیا میں اب سیکس کے بارے میں بات کرنا ممنوع نہیں

0 comments
ہماری تاریخ کے زیادہ تر ادوار میں عرب ثقافتیں آج کی جنسی پابندیوں اور عدم برداشت کے لیے نہیں بلکہ جنسی آزادی کے لیے مشہور تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZfLLur
via IFTTT

Miners Kill Indigenous Leader in Brazil During Invasion of Protected Land... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ERNESTO LONDOÑO from NYT World https://ift.tt/2SKGLvy

The Yankees and Their Terrible, Horrible, No-Good, Very Bad Week... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES WAGNER from NYT Sports https://ift.tt/2ZfC6Uz

ایران پہ کیا گزرے گی؟

0 comments
ایران ، تنگنائے ہرمز کے بغیر پوپلے منہ کا شیر ہو کر رہ جائے گا۔ مگر فی الحال وہ شیر ہے اور اس شیر کے منہ میں ہاتھ کون ڈالے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/313gtHQ
via IFTTT

Coco Gauff Draws a Crowd Even Without Wimbledon’s Pageantry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN ROTHENBERG from NYT Sports https://ift.tt/2Y7aQex

U.S.A. Basketball Will Pay Some Women’s Players Ahead of Olympics... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2ygqe9d

Fifth N.Y.P.D. Officer Since June Dies by Suicide, Police Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI from NYT New York https://ift.tt/2K08BBb

گرمی کی لہر اور انسانی جسم

0 comments
اگر جسم پر بنیادی درجہ حرارت کم رکھنے کا دباؤ دن رات برقرار رہے تو کئی امراض لاحق ہونے کا خدشہ بڑھ جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OwxYPo
via IFTTT

French cyclists hit again by curse of Tour de France....

0 comments
Two Frenchmen were in contention to win the biggest race in cycling - but it was not to be.

from BBC News - World https://ift.tt/2K07cdT

سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ،نیا کپتان کون ہوگا؟ایسا نام جو آپ کو حیران کردیگا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء میں 5 میچ جیت کر 5ویں پوزیشن پر ٹورنامنٹ ختم کرنے والی ٹیم پاکستان کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے 7جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوران پریس کانفرنس دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کپتانی سے کسی طور بھی علیحدہ نہیں ہونگے،انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بنایا،اور اب وہی مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔32سال کے سرفراز احمد نے 13ٹیسٹ میچوں میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دئیے ہیں ،جہاں ٹیم پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں چار ٹیسٹ جیتے اور 8میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اب اطلاعات ہیں کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ سے قبل بورڈ نے وکٹ کیپر کو جو اس وقت قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹ میں کپتان ہیں ،انہیں طویل دورانیہ کی ٹیسٹ قیادت سے علیحدہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔2اگست کو لاہور میں ’کرکٹ کمیٹی ‘ کے اجلاس میں اس بارے میں معاملات کو آگے بڑھائے جانے کی اطلاعات ہیں ،تاہم سرفراز احمد کی ون ڈے اور ٹی 20قیادت پر ابھی معاملات زیر غور ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر نائب کپتان اسد شفیق کو کپتان بنانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ، اس کے برعکس بائیں ہاتھ کے اوپنر شان مسعود جو ڈومیسٹک کرکٹ میں اس وقت نیشنل بینک کی قیادت کے فرائض انجام دے رہے ہیں ، ٹیسٹ کپتانی کا قرعہ فعال ان کے نام نکلنے کا قوی امکان ہے۔29سال کے شان مسعود جنہیں ورلڈ کپ میں سرفراز احمد امام الحق اور فخر زمان کیساتھ تیسرے اوپنر کی حیثیت میں لے کر جانے کے خواہش مند تھے،پاکستان کے لئے 15ٹیسٹ کی 30اننگز میں 26.43کی اوسط سے 793رنز بنانے میں کامیاب رہے ہیں ۔بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے شان مسعود نے آخری ٹیسٹ سیریز اس سال جنوبی افریقا میں کھیلی تھی، جہاں تین ٹیسٹ میں شان مسعود نے 2نصف سینچریوں کیساتھ 228رنزبنائے تھے۔شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت دینے پر بورڈ میں چند افراد تحفظات کا شکار ہیں، البتہ پی سی بی کے تھنک ٹینک نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

The post سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ،نیا کپتان کون ہوگا؟ایسا نام جو آپ کو حیران کردیگا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YpCRgJ
via IFTTT

پاک بھارت کھیلوں کیلئے بڑی خبر، کونسی بھارت ٹیم کے پاکستان آنے کی تصدیق ہو گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے اور بھارت نے ڈیوس کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ایشین اوشیانا گروپ1 کے اوے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہوں گے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ہیرونموئے چیٹرجی نے بھارتی ٹیم بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم پاکستان جائے گی کیونکہ یہ ٹینس کا ورلڈ کپ ہے، کوئی دوطرفہ سیریز نہیں، اس لیے ٹیم بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں۔2007 میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا تھا اور اس کے بعد بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدہ تعلقات کو بنیاد بنا کر پاکستان میں ہونے والے اکثر ایونٹس کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے گریز کیا۔تاہم اب بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے جس کے ساتھ ہی یہ 55سال میں پہلا موقع ہو گا کہ بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ ٹائی کے لیے پاکستان آئے گی۔واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ سال انتہائی کشیدہ تعلقات کے سبب بھارت نے پاکستانی شوٹرز کو اپنے ملک کا ویزہ دینے سے انکار کردیا تھا تاہم عالمی برادری کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کے بعد بھارت کو اپنے موقف کو تبدیل کرنا پڑا۔گزشتہ ماہ بھارتی حکومت نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ بھارت میں ہونے والے مقابلوں کے لیے پاکستانی ایتھلیٹس کو نہیں روکیں گے اور انہیں ویزہ جاری کیا جائے گا تاہم ابھی تک کرکٹ کے کھیل میں اس قسم کی کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔

The post پاک بھارت کھیلوں کیلئے بڑی خبر، کونسی بھارت ٹیم کے پاکستان آنے کی تصدیق ہو گئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2SHomQa
via IFTTT

بھارتی ٹیم میں اختلافات،روہیت شرما نے کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کیساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی کوششوں کے باوجود یہ خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات اور گروپنگ کی خبریں عروج پر ہیں اور یہ اختلافات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے ایک سینئر عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ بھارتی سپریم کورٹ کی مقرر کردہ انتظامی کمیٹی کے اراکین نے ایک سینئر کھلاڑی سے بات کر کے تجویز پیش کی کہ وہ سوشل میڈیا پر یہ پیغام پوسٹ کرے کہ ٹیم کے ماحول کے حوالے سے خبریں من گھڑت ہیں اور ٹیم میں سب کچھ بہت اچھا ہے۔بی سی سی آئی کے رکن نے بتایا کہ مذکورہ کھلاڑی نے اس پیشکش میں کوئی خاص دلچسپی نہ دکھائی جس کے سبب معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔انہوں نے کہا کہ انتظامی کمیٹی میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر کوئی فیصلہ نہیں لے سکتی، اگر کھلاڑیوں کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ کمیٹی سے بات کر سکتے ہیں البتہ کمیٹی سے کسی کھلاڑی نے باضابطہ طور پر اختلافات پر بات نہیں کی۔بھارتی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو اس وقت مزید تقویت ملی جب روہت شرما نے کپتان ویرات کوہلی کی بیوی اور معروف اداکارہ انوشکا شرما کو انسٹاگرام پر ‘ان فالو’ کردیا۔ٹیم میں اختلافات ابھر کر اس وقت سامنے آئے جب ورلڈ کپ کے دوران بھارتی ٹیم کو میزبان انگلینڈ کے ہاتھوں گروپ مرحلے میں شکست ہوئی اور اس میچ کے بعد ہونے والی میٹنگ میں باؤلنگ یونٹ کو اپنی بہت سبکی محسوس ہوئی۔ٹیم ذرائع کے مطابق بھارتی باؤلرز کا ماننا تھا کہ شکست میں صرف ان کی خراب باؤلنگ کا کردار نہیں بلکہ باولرز پر انگلیاں اٹھانے سے قبل دیگر پہلوؤں پر بھی غور کیا جانا چاہیے۔بورڈ کے ایک اور رکن ٹیم میں اختلافات کی خبروں پر کافی پریشان نظر آئے اور انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیے جانے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو ٹیم کے ماحول اور اسپرٹ کے ساتھ ساتھ کارکردگی بھی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ٹیم کے دو لیڈر نہیں ہو سکتے جن میں سے ہر کسی کے چاہنے والے میڈیا میں دوسرے پر کیچڑ اچھالیں، ان اختلافات کی اب تک کوئی تردید نہیں کی گئی اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ صرف میڈیا کی پھیلائی ہوئی باتیں ہیں، اگر ایسا ہے تو وہ اس بات کو اہمیت دینے کے بجائے نظرانداز کیوں نہیں کر دیتے۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی زیر قیادت جلد ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے روانہ ہو گی جہاں وہ تین ون ڈے، تین ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

The post بھارتی ٹیم میں اختلافات،روہیت شرما نے کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کیساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YB2Jqc
via IFTTT

امریکہ نےبھارت کو کونسے جہاز فراہم کردیئے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)امریکا نے 4 برس پہلے ہوئے معاہدے کے تحت بھارتی ایئرفورس کو 22 جنگی اپاچی ہیلی کاپٹرز میں سے 4 ہیلی کاپٹرز کی پہلی کھیپ حوالے کر دی جبکہ اگلے ہفتے دوسری کھیپ بھی پہپنچا دی جائے گی۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ائرفورس کو چار برس قبل ہوئے اربوں ڈالر مالیت کے 22 اے ای-64ای اپاچی ہیلی کاپٹرز کے معاہدے کی پہلی کھیپ ہندان ائربیس پر حوالہ کردی گئی۔امریکی کمپنی کا کہنا تھا کہ اپاچی ہیلی کاپٹرز کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے اور 4 ہیلی کاپٹرز کی دوسری کھیپ اگلے ہفتے حوالے کردی جائے گی۔بھارت پہنچائے گئے ہیلی کاپٹرز کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ‘آٹھوں ہیلی کاپٹرز کو پٹھان کوٹ ایئرفورس اسٹیشن منقتل کر نے کے بعد ستمبر میں باقاعدہ طور پر بھارتی ایئرفورس میں شامل کردیا جائے گا’۔خیال رہے کہ اے ایچ-64ای اپاچی دنیا کے جدید ترین فوجی ہیلی کاپٹرز میں شامل ہیں جو مختلف کردار کے حامل ہوتے ہیں اور امریکی فوج کے زیراستعمال ہیں۔بھارتی ایئرفورس نے امریکی حکومت اور بوئنگ لمیٹڈ کے ساتھ ستمبر 2015 میں اربوں ڈالر مالیت کے 22 ہیلی کاپٹرز کے معاہدے پر دستخط کیے تھے اس کے علاوہ وزارت دفاع نے 2017 میں بوئنگ سے 4 ہزار 168 کروڑ بھارتی روپے قیمت پر فوج کے لیے اسلحہ سسٹم کے ساتھ 6 اپاچی ہیلی کاپٹرز کی منظوری دے دی تھی۔

بھارتی ایئرفورس کے لیے ملنے والی جنگی ہیلی کاپٹرز کی پہلی کھیپ ہوگی۔جنگی ہیلی کاپٹرز کے حوالے سے بھارتی ائرفورس کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ اپاچی ہیلی کاپٹرز کی شمولیت سے فورس کی جنگی صلاحیت میں بہتری آئے گی اور مستقبل کی ضرورریات میں کمی آئے گی۔بوئنگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے اب تک دنیا بھر میں 2 ہزار 200 سے زائد اپاچی ہیلی کاپٹرز اپنے کسٹمرز کو فراہم کیے ہیں اور بھارت اپنی فوج کے لیے یہ ہیلی کاپٹرز حاصل کرنے والا دنیا کا 14 واں ملک ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ‘2020 تک بھارتی ایئرفورس 22 اپاچی ہیلی کاپٹرز حاصل کرے گا اور یہ پہلی کھیپ شیڈول سے پہلے پہنچادی گئی ہے’۔جنگی ہیلی کاپٹرز کی صلاحیت سے متعلق کمپنی کا کہنا تھا کہ اے ایچ-64ای جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا نام دنیا کے بہترین جنگی ہیلی کاپٹرز میں بدستور نمایاں ہے اور بھارتی فورس نے اس کی پرواز کی تربیت جولائی 2018 میں پہلی مرتبہ کامیابی کے ساتھ مکمل کی تھی۔کمپنی کا کہنا تھا کہ بھارتی ایئرفورس کی اپاچی اڑانے کے لیے پہلی بیچ کی تریبت کا آغاز 2018 میں امریکا میں ہوا تھا۔اپاچی ہیلی کاپٹرز کو جاسوسی، سیکیورٹی، امن کی بحالی کے لیے آپریشنز اور حملوں کے لیے کار آمد سمجھاجاتا ہے۔

The post امریکہ نےبھارت کو کونسے جہاز فراہم کردیئے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2SKuGqc
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کی تصاویر، دنیا بھر سے

0 comments
گذشتہ ہفتے دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات کی تصاویر۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZdXo5b
via IFTTT

ہفتہ، 27 جولائی، 2019

مرنے سے پہلے امریکی شہری نے اپنی کمائی 30لاکھ ڈالر کیساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی شخص نے زندگی بھر کی کمائی اور بچت سے 33 طلبا کی فیس ادا کردی ۔آئیوا کے رہائشی ڈیل شروئڈر نے 67 برس ایک ہی کمپنی میں ملازمت کی ۔وہ غربت کے باعث اعلیٰ تعلیم حاصل نہ کرسکے ۔موت سے پہلے ڈیل نے اپنے وکیل کو بلا کر وصیت لکھوئی کہ اس کی کل کمائی 30لاکھ ڈالر کالجوں اوریونیورسٹیوں کے طلبا کی فیس ادا کرنے پر خرچ کی جائے۔بتایاگیا ہے کہ ڈیل بے اولاد تھے ۔

The post مرنے سے پہلے امریکی شہری نے اپنی کمائی 30لاکھ ڈالر کیساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/32PwjYd
via IFTTT

Is B.D.S. Anti-Semitic? A Closer Look at the Boycott Israel Campaign... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID M. HALBFINGER, MICHAEL WINES and STEVEN ERLANGER from NYT World https://ift.tt/2GxmsfV

مہوش حیات کہاں پہنچ گئیں، حیران کردینے والی ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)معروف اداکارہ مہوش حیات نے کراچی میں ہاکی میچ کھیلا اور قومی ہاکی چیمپئن شپ کے میچز دیکھنے کے لیے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔مہوش حیات نے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ جتنی توجہ کرکٹ کو ملتی ہے، اتنی ہی ہاکی اور دیگر کھیلوں کو بھی دی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی زمانے میں ہاکی کا چیمپئن ہوتا تھا، اب ویرانیاں دیکھ کر مایوسی ہوئی ہے۔قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ریحان بٹ نے ملاقات کے دوران تجویز دی کہ اسٹارز اپنے شو میں کرکٹرز کی طرح ہاکی پلیئرز کو بھی مدعو کریں۔میدان میں آکر مہوش حیات سے رہا نہ گیا اور خود بھی ہاکی کھیلنے کی کوشش کی، سابق انٹرنیشنل پلیئرحیدر حسین نے انہیں ٹپس دیں۔اس موقع پرنوجوان ہاکی پلیئرز نے معروف فلم اسٹارکے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔

The post مہوش حیات کہاں پہنچ گئیں، حیران کردینے والی ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2LJyGWW
via IFTTT

اگر نواز شریف سے اے سی کی سہولت واپس لی گئی تو۔۔۔شہباز شریف نے کیا وارننگ جاری کردی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر خبردار کیا ہے کہ اگر لیگی قائد نواز شریف کے جیل میں موجود کمرے سے اے سی کو اتار لیا گیا تو ان کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔چیف سیکریٹری پنجاب کو لکھے گئے اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو گردے کا عارضہ لاحق ہے۔شہباز شریف نے پنجاب حکومت کے آئی جی جیل خانہ جات کو لکھے گئے خط کو میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔میڈیکل بورڈ کی سفارشات کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف کا کنہا تھا کہ کہا کہ ‘میڈیکل بورڈ کی سب سے پہلی سفارشی یہی ہے کہ محمد نواز شریف کو مناسب درجہ حرارت والے کمرے میں رکھا جائے.’ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ کا یہی کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کو مناسب درجہ حرارت والے کمرے میں نہیں رکھا گیا تو ان کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔واضح رہے کہ 25 جولائی 2019 کو ذرائع ابلاغ میں رپورٹس آئیں تھیں کہ پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات کو 17 جولائی کو خط لکھ کر نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتارنے کی ہدایت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ ‘محکمہ داخلہ کی سرد مہری پر حیران ہوں کہ محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق کلیدی نکتے کو کس طرح نظر انداز کردیا گیا، سیاسی انتقام کی خاطر یہ اقدام میرے قائد اور بھائی کی جان پر حملہ ہے’۔شہباز شریف نے الزام عائد کیا کہ یہ اقدام وزیراعظم عمران خان کے حکم پر اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر ان کی رو کے مطابق عمل کیا جائے کیونکہ ایسے اقدامات سے محمد نواز شریف کی صحت پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوں گے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کو سیاسی دباؤ کی بنا پر ان کے قانونی اور جائز حقوق سے محروم نہ کیا جائے۔انہوں نے چیف سیکریٹری پنجاب سے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے یقین ہے کہ آپ اس اقدام کے سنگین نتائج اور دانستہ طور پر نواز شریف کی صحت پر پڑنے والے اثرات سے آگاہ ہیں۔‘شہباز شریف کے خط کی کاپیاں چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات کو بھی ارسال کی گئیں۔

The post اگر نواز شریف سے اے سی کی سہولت واپس لی گئی تو۔۔۔شہباز شریف نے کیا وارننگ جاری کردی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JUlDQy
via IFTTT

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،کوئی بیٹا ماں کیساتھ یہ بھی کرسکتا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ)تحاد ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ بادشاہ بی بی کی لاش دو روز قبل اتحاد ٹاؤن سے ملی تھی، مقتولہ کی بیٹی نے بھائیوں پر ماں کے قتل کا الزام لگایا تھا۔پولیس نے بتایا کہ شک کی بنیاد پر ملزم صدام کو حراست میں لیا جس نے اپنی ماں کے قتل کا اعتراف کیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے کزن کے ذریعے ماں کو زہر کا انجکشن لگوایا، ملزم کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم کے کزن عرفان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

The post نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،کوئی بیٹا ماں کیساتھ یہ بھی کرسکتا ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Y9eeWg
via IFTTT

امریکہ کا ایف سولہ طیاروں کے لیے پاکستان کی تکنیکی مدد کا اعلان

0 comments
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے ساتھ تکنیکی تعاون کے تحت ایف 16 جنگی طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YviyOV
via IFTTT

15 Days of Fury: How Puerto Rico’s Government Collapsed... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SIMON ROMERO, FRANCES ROBLES, PATRICIA MAZZEI and JOSE A. DEL REAL from NYT U.S. https://ift.tt/2ZaHg4e

Quotation of the Day: Street Protests Shook the Halls of Power in Puerto Rico... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2K9bDBE

Breaking a Mexican Tradition That Excludes Women, to Keep It Alive in Brooklyn... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RAÚL VILCHIS from NYT New York https://ift.tt/2Zf77YV

In an Industrial Corner of France, 18,000 Jobs Are On Offer. Why Aren’t People Taking Them?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LIZ ALDERMAN from NYT Business https://ift.tt/2OnDcN5

‘I Should Be More Careful With Twitter’: Marianne Williamson on Those Mental Health Comments... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MAGGIE ASTOR from NYT U.S. https://ift.tt/2MhJ8V9

The Week in Arts: Wendy Whelan Dances; April Matthis Is at Bat... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Arts https://ift.tt/30RPFdo

میکسیکو سرحدی دیوار: امریکی سپریم کورٹ کا فنڈز کے لیے صدر ٹرمپ کے حق میں فیصلہ

0 comments
امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو دفاعی امور کے لیے مختص فنڈز میں سے ڈھائی ارب ڈالر میکسیکو اور امریکہ کے درمیان سرحدی دیوار پر خرچ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Mkgra8
via IFTTT

What’s on TV Saturday: ‘Share’ and ‘Widows’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAUREN MESSMAN from NYT Arts https://ift.tt/2Mk6dqi

Zack Wheeler Is Sharp for the Mets as He Returns From Injury... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2OlUBWF