اسلام آباد پولیس نے پارلینمٹ ہاؤس کے باہر سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کو گرفتار کیا ہے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ کر پارلیمانی اور جمہوری روایات کی ’پامالی‘ کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/WiFXv3c
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/WiFXv3c
via IFTTT