چار ماہ پہلے فوکس نیوز کے نما ئیندہ خصوصی براے جنوبی ایشیا اور پروگرام.
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL
کے اینکر وتجزیہ کار ضیاء مغل پر پاکستانی اداروں کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی تھی اور اس پابندی کے نتیجے میں فوکس نیوزکے تمام سوشل نیٹ ورکس گوگل، یوٹیوب، ٹویٹر، اور فیس بک کی تمام سروسز کو پاکستان میں بلاک کر دیا گیا تھا
فوکس نیوز کے نما ئیندہ خصوصی جناب ضیاء مغل اس فیصلے کواداروں کی جانب سے زیادتی قرار دیتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا. اور تقریباً چار ماہ کے بعد بالآخر ہائیکورٹ کے معزز بنچ نے جناب ضیاء مغل کے موقف کو درست قرار دیتے ہوئے اداروں کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کو کالعدم قرار دے دیا. بلاشبہ ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ ضیاء مغل کے موقف کی جیت ہے.
دنیا بھر اور پاکستان سے ہر نئی خبر سے باخبر رہنے کے لئے ابھی وزٹ کیجئے ہماری ویب سائٹ
www.focusnewspk.blogspot.com.
https://www.facebook.com/DISCOVERY.URDUNEWS.PK
www.twitter.com/mughalzia

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔