پیر، 19 اگست، 2019

زرینہ حسن: ’اکثر ڈاکٹر بھول جاتے ہیں کہ ان کے پاس آنے والے مریض کس حال میں وہاں پہنچتے ہیں‘

0 comments
سنہ 2010 میں جب زرینہ آٹھ ماہ حمل سے تھیں تو ان کی بائیں آنکھ موتیا (گلاؤکوما) کے مرض کے نتیجے میں ضائع ہوچکی تھی۔ اپنے ساتھ گزرنے والے تلخ واقعات کے بعد ان کا عزم ہے کہ وہ ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ برتنے والے رویوں کے قواعد و ضوابط پر کام کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P5W6IE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔