منگل، 24 ستمبر، 2019

فیصل آباد: بچوں سے جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ، گرفتار ملزمان کی عمریں 14 سے 21 برس کے درمیان

0 comments
جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے ایک بچے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان گزشتہ دو برس سے ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر کے ان کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنا رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2l0Wvhz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔