جمعرات، 26 ستمبر، 2019

بگرام جیل سے رہائی پانے والے پاکستانی شہری آج بھی ذہنی مشکلات کا شکار

0 comments
کئی سال تک بگرام جیل میں قید رہنے والے پاکستانی شہریوں پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہو سکے تاہم سنہ 2014 میں رہائی پانے کے باوجود بھی یہ افراد معمول کی زندگی میں واپس نہیں آ پا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mOnkWM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔