ہفتہ، 21 ستمبر، 2019

’دو سامنے قتل ہوئیں، تیسری بہن یقیناً ساتھ والے گڑھے میں تھی‘

0 comments
عراق میں نسلی بنیادوں پر ہوئے قتلِ عام میں ایک لاکھ سے زیادہ کُرد باشندے ہلاک ہوئے ہیں۔ تیمور عبداللہ اس وقت صرف 12 برس کے تھے جب ان کی والدہ اور دو بہنوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا گیا مگر وہ معجزانہ طور پر بچ نکلے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31Q0hKR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔