اتوار، 19 اپریل، 2020

کورونا وائرس: نیشنل ہیلتھ سروس کے لیے 50 لاکھ پاؤنڈ جمع کرنے والے 99 سالہ فوجی سے ملیے

0 comments
سابق برطانوی فوجی ٹام مور کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نیشنل ہیلتھ سروس کی مدد کرنا چاہتے تھے اور ان کا خیال تھا کہ وہ صرف ایک ہزار پاؤنڈ چندہ اکٹھا کر پائیں گے لیکن عطیات کی رقم 50 لاکھ پاؤنڈ سے بھی تجاوز کر گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cxMNs3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔