بدھ، 15 اپریل، 2020

انڈیا، پاکستان کے فنکاروں کے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے قائم کرنے پر انڈیا میں لوگ کیوں خفا ہے؟

0 comments
انڈیا میں فلم انڈسٹری کی صنعت سے وابستہ افراد کی نمائندہ تنظیم نے ملک کے تمام موسیقاروں، گلوکاروں، فنکاروں اور تکنیکی افراد کو 'تنبیہ' جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہ کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VymZ8l
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔