ہفتہ، 16 مئی، 2020

کورونا وائرس: ماضی میں وباؤں پر لکھی جانے والی کتابیں ہمیں کیا بتاتی ہیں؟

0 comments
مارگریٹ ایڈون نے 2009 میں ’دی ایئر آف دی فلڈ‘ عنوان کے ناول میں ایک ایسی دنیا کا تصور پیش کیا ہے جس میں ایک وبا کے بعد انسان کم و بیش ختم ہو جاتے ہیں اس میں ایک ایسی وبا کا ذکر ہے جو بغیر پانی والے سیلاب کی مانند آتی ہے اور جو ہوا کے ساتھ شہر کے شہر تباہ کر دیتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z4R4VJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔