اتوار، 24 جنوری، 2021

چین انڈیا سرحدی تنازع: فوجی کمانڈروں کے مابین مذاکرات کے نویں دور کے آغاز میں فوجی جھڑپوں میں کمی زیرِ بحث

0 comments
ڈھائی ماہ کے وقفے کے بعد انڈیا اور چین کی افواج نے اتوار کو کور کمانڈر کی سطح پر مذاکرات کا نواں دور شروع کیا جس میں دونوں فریقین نے اس حوالے سے بات چیت کی کہ مشرقی لداخ کی سرحدوں پر سے فوجوں کی آپس کی جھڑپوں کو کم کیا جائے۔ نواں دور لائن آف ایکچؤل کنٹرول میں چین کی سرحد پر واقع مولڈو سرحدی پوائنٹ پر منعقد ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aeIT7Z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔