اتوار، 24 جنوری، 2021

’انسانی دماغ میں پائے جانے والے خلیوں یا نیورونز کی تعداد کہکشاں میں موجود ستاروں سے بھی زیادہ‘

0 comments
نیورو سائنس کے مشہور ماہر فاکندو مینز کہتے ہیں کہ حالیہ برسوں میں سائنس کی دنیا میں بہت ترقی ہوئی ہے لیکن ابھی تک ہمارا دماغ ایک پراسرار اور پیچیدہ عضو ہے، جس میں پوشیدہ رازوں کو ابھی افشا ہونا ہے۔ یہ بات یقینی ہے کہ کوئی مشین انسانی دماغ کی جگہ نہیں لے سکتی، ہمارا دماغ ڈیٹا پروسیسر سے بڑی چیز ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MkqyOs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔