منگل، 6 اپریل، 2021

ڈسکہ این اے 75 ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن کا پریزائیڈنگ افسران سے کسی بھی امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا حلف

0 comments
ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن نے 360 پولنگ سٹیشنز پر تعینات ہونے والے پریزائیڈنگ افسران سے پولنگ کے دوران اپنے ’فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کرنے‘ اور ’کسی بھی امیدوار کی حمایت نہ کرنے‘ کا حلف لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uqVmxM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔