جمعرات، 1 اپریل، 2021

ٹیرس ہاؤس: نیٹفلکس سٹار کی خود کشی کے بعد جاپانی شخص کو 80 ڈالر کا جرمانہ

0 comments
رئیلٹی شو ٹیرس ہاؤس کی سٹار ہانا کیمورا کے خلاف جاپانی شخص نے گالم گلوچ والے پیغامات پوسٹ کیے تھے۔ اطلاعات کے مطابق بغیر ایک نامعلوم شخص نے ہانا کیمورا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ وہ ایک بہت 'بُری شخصیت` ہیں اور پوچھا کہ 'آپ کب مریں گی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PiA2M4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔