پیر، 5 اپریل، 2021

استنبول کینال: ترکی کے صدر اردوغان کے منصوبے پر تنقید کرنے والے سابق ایڈمرلز زیرِ حراست

0 comments
ترک صدر اردوغان کے اس متنازع منصوبے کو آبنائے باسفورس کے متبادل کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو فی الحال بحیرۂ اسود کو بحیرۂ روم سے ملانے والا واحد بحری راستہ ہے جہاں اکثر بحری جہازوں کی بھیڑ ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Puxdrk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔