بدھ، 7 اپریل، 2021

جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی ممبران کے ہمراہ عدالت حاضری: ’انھوں نے ایک پریشر گروپ بنایا ہے‘

0 comments
پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین بدھ کے روز لاہور کی بینکنگ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اس مرتبہ جہانگیر ترین کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں سے تعلق رکھنے والے چند پی ٹی آئی ممبران بھی موجود تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RbO9Df
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔