جمعرات، 15 اپریل، 2021

وبا کے دوران انڈیا کے کروڑ پتی افراد میں ملک سے ہجرت کرنے کے رجحان میں اضافہ

0 comments
ماہرین کے مطابق وبا کے دوران انڈیا کے بعض کاروباری افراد کے لیے ملک چھوڑنے کی وجہ فقط ویزا فری سفر یا پھر عالمی مارکیٹ تک آسان رسائی نہیں بلکہ وہ صحت و تعلیم کی بہتر سہولیات کے علاوہ اب وبا سے پیدا ہونے والی غیر یقینی سے بھی بچنا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QtoIwN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔