ہفتہ، 3 اپریل، 2021

اینا سورکن: لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے والی جرمن لڑکی امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں

0 comments
جرمن شہری اینا سوروکن نے اپنے آپ کو دنیا کے سامنے جرمنی کے ایک ایسے دولت مند خاندان کی واحد وارث کے طور پر پیش کیا جسے وراثت میں 600 کروڑ ڈالر ملے تھے۔ اس کے بعد انھوں نے نیویارک میں مختلف بینکوں اور ہوٹلوں سے تقریباً دو لاکھ ڈالر سے زیادہ کا فراڈ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sPn2f5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔