جمعہ، 2 اپریل، 2021

ممبئی پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والی عشرت جہاں کون تھیں اور ان پر کیا الزام تھا؟

0 comments
سترہ سال پہلے ممبئی کے ایک کالج میں زیر تعلیم 19 سالہ لڑکی عشرت جہاں کو ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ واقعہ 15 جون 2004 کا ہے جب گجرات پولیس کی کرائم برانچ نے عشرت جہاں اور تین دیگر افراد کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mdfRuK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔