پیر، 12 اپریل، 2021

خاسی برادری: انڈیا کا وہ قبیلہ جہاں ماں کی چلتی ہے اور مرد برابری کے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں

0 comments
دنیا کےآخری مادر سری معاشروں میں سے ایک میں جائداد کا اختیار خاتون کے ہاتھ میں ہے اور وہ عوامی مقامات پر راج کرتی نظر آتی ہے۔ لیکن کچھ خواتین ان روایات میں تبدیلی کو اچھی نظر سے کیوں دیکھتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dSmC1r
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔