منگل، 13 اپریل، 2021

سمیع چوہدری کا کالم: رضوان کا پلان الٹا پڑ گیا

0 comments
لنڈا اور شمسی نے اس بولنگ اٹیک کو جو کنٹرول مہیا کیا ہے، اس میں ہینڈرکس، ولیمز اور مگالا بھی زیادہ پر اعتماد دکھائی دے رہے ہیں۔ نتیجہ اس کا یوں ظاہر ہوا کہ پاکستان کے سبھی بلے بازوں کو اپنے 'کمفرٹ زون' سے نکلنے پر مجبور کیا گیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g31rfR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔