جمعرات، 15 اپریل، 2021

خاتون کی ٹی ایل پی کے مظاہرین سے الجھنے کی ویڈیو: 'تم توڑو شیشہ، میں بھی ادھر سے ہی جاؤں گی'

0 comments
مظاہرین کے ساتھ بحث کے دوران ایک موقع پر وہ غصے میں سامنے کھڑے لڑکوں کو آگے سے ہٹنے کا کہتی ہیں۔ اس پر ہجوم میں شامل ایک نوجوان لڑکے کی آواز سنائی دیتی ہے کہ 'نہیں ہٹتے تم کیا کر لو گی۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wXQVMY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔